Public 𝙋𝙤𝙬𝙚𝙧 News

Public 𝙋𝙤𝙬𝙚𝙧 News

Share

Independent news platform | Real stories from Okara & beyond | Managed by Ali Hamza Habib

18/06/2026

"آپ اسلامی بن جائیں میں اسلام قبول کرلوں گا"
سینیٹردنیش کماراخیر کرگئے، بجٹ پر تاریخی تقریر
جو کوئی نہ کہہ سکا وہ باتیں کردیں، ویڈیو وائرل

18/06/2026

دنیش کمار جوکہ پاکستان کی اقلیت برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور سیاست دان اور سینیٹر ہیں انھوں نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نظام کو ہلا کر رکھ دیا، انھوں نے کہا کہ ملک کا آدھا بجٹ تو سود کی نذر ہو رہاہے یہ کہہ کر انھوں نے قرآنی آیات اور حدیث پڑھ کر سینینٹ میں بیٹھے ہر سیاست دان کے ضمیر کو جھنجھورنے کی کوشش کی اور مزید کہا کہ یہ ہمارے لئے شرم کا مقام ہے .

17/06/2026

انٹی کرپشن لیہ کا چھاپہ ۔پٹواری معظم علی رشوت لیتے گرفتار ۔۔رقم برآمد ۔۔مکمل ویڈیو

17/06/2026

سرِ عام اسلحہ کی نمائش

17/06/2026

#تازہ #ترین #صورت ، #حال
#اسلام آباد میں ام،ریکہ اور ای،ران کا مزاکرات برائراست شروع see more ،،،

17/06/2026

مرد کے بچے ہو باہر نکالو اور پھر مقابلہ کر کے دکھاؤ

17/06/2026

سی سی ڈی کا کھڑاک ۔۔۔۔ویلڈن سی سی ڈی
نیفے چے پ س ت و ل چل گیا۔۔۔
شیخوپورہ میں سات سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے درندے کے نیفے میں ۔۔۔۔۔چل گیا ۔۔۔۔تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس مظلوم خاندان کی آواز بنے۔۔۔۔
نوٹ میری وال پر اس واقعے کی ویڈیو جو میں نے لگائی تھی وہ تقریباً بارہ گھنٹوں میں 800kسے اوپر چلی گئی تھی وہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر فیس بک نے ڈیلیٹ کر دی ۔۔۔۔

16/06/2026

اسمبلی میں غریب عوام کی آواز مبین عارف جٹ کی دھواں دار تقریر

16/06/2026

🥀 1 محرم الحرام | یومِ شہادت حضرت عمرؓ 🕋
دلوں کے امیر، عدل کے علمبردار، اسلام کے عظیم سپہ سالار حضرت عمر فاروقؓ کو سلام ❤️‍🩹
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حق پر ڈٹ جانے اور انصاف کا علم بلند رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

16/06/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore
Lahore