Khanzada Anjum

Khanzada Anjum

Share

Politician news

06/12/2025

سابق وفاقی وزیر مملکت و معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان چوہدری حامد حمید صاحب کی جانب سے چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے پر تعیناتی پر دلی مبارکباد۔

سابق وفاقی وزیر مملکت و معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان چوہدری حامد حمید صاحب نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جرات، قائدانہ صلاحیتوں اور دفاعِ وطن میں ان کے مؤثر کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں پاک افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا۔
انہوں نے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی سربراہی میں بری، بحری اور فضائی افواج کے مابین ہم آہنگی مزید مضبوط ہوگی۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

PAF Road
Lahore