Haseeb Kazmi

Haseeb Kazmi

Share

Syed Haseeb Hussain shah kazmi

07/03/2026

سنگتان نکھر گیای

01/03/2026
14/02/2026

کراچی عبداللہ شاہ غازی Karachi Abdullah shah ghazi

10/02/2026

غلطی کو تسلیم کرنا اور معافی مانگ لینا ہی اصل جرأت ہے ۔ دوسروں کی ذات کو نشانہ بنانا وقتی تسکین تو دے دیتا ہے مگر کردار کو برباد کر دیتا ہے۔ انسان وہی عظیم ہے جو اپنے ضمیر کو زندہ رکھے اور رویوں میں نرمی و سچائی قائم رکھے۔

06/02/2026

سانحہ ترلائی، اسلام آباد میں آج پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔
ہم شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور اس سانحے کے اثرات سے پاکستان کی عوام کو محفوظ رکھے۔
آمین 🤲

03/02/2026

‏جو تمہیں نہیں سمجھتا اُسے سمجھانا چھوڑ دو 🩶

21/01/2026

_ہم جیسے لوگ کسی کے بھی پسندیدہ نہیں ہوتے ہم بس مسیر ہیں، موجود ہیں ،اس سے زیادہ کچھ نہیں🥲💔🙌🏻_

16/01/2026

جب خوابوں سے وفا کی جائے تو کامیابی خود راستہ بنا لیتی ہے۔

10/01/2026

ہم وہ لوگ ہیں جو "زندگی کا توازن" برقرار رکھنے کی کوشش میں اپنا ذہنی "توازن "کھو بیٹھتے ہیں

27/12/2025

World is beautiful

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore