Shahzad Ch

Shahzad Ch

Share

Please follow for News update and medical related information

18/08/2026

New baby born boy

27/07/2026

Indian student

27/07/2026

Indian student won #

Photos from Shahzad Ch's post 18/07/2026

بھارت کی 14 لاکھ ریگولر افواج ہیں، ریزرو اور نیم فوجی دستے ملا کر 54 لاکھ افواج بنتی ہیں۔
بھارت، پاکستان سے سات گنا فوجی اور بیسیوں گنا معاشی لحاظ سے طاقتور ہے۔ پاکستان نے گزشتہ دس مئی کو صبح چار بجے فجر سے لے کر 10 بجے تک محض چھ گھنٹوں میں بھارت کی چیخیں نکال دی تھیں، پاکستانی ڈرونز دہلی کے اوپر پرواز کر رہے تھے، راکٹ بھارتی فوجی تنصیبات پر ساون بھادوں کے مینہ کی طرح برس رہے تھے، جے ایف 17 شاہینوں کی طرح جھپٹ رہے تھے، زمین پر موجود بھارتی بنکروں میں گھسے اپنے دیویوں اور دیوتاوں کو پکار رہے تھے، ان کا سائبر سسٹم جواب دے چکا تھا۔ امریکہ، چین، سعودی عرب، قطر سے لے کر یو اے ای تک ایسا کوئی ملک نہیں تھا، بھارت نے جس کے پاوں نہیں پکڑے کہ بھی کچھ بھی کرو پاکستان کو مناؤ کہ وہ حملے بند کر دے۔ اگر بھارت جیسا طاقتور ایٹمی ملک بھی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکا تو یہ چند ہزار ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے دہشت گرد پاکستان کا کچھ بھی نئی بگاڑ سکتے
کدی سوچنا وی ناں
نوٹ:- سویلین کیجوئلٹیز کو بچانے کی خاطر سیکیورٹی اداروں کا نقصان ہو رہا ہے، کیونکہ یہ دہشت گرد عوامی مقامات پر چھپ جاتے ہیں، ورنہ انہیں رگڑنا چنداں مشکل نہیں۔
آپ بھی اپنی رائے ضرور دیں

24/05/2026

کہروڑ پکا شہر کا رہائشی ایلٹ فورس کا نوجوان راجپوت برادری کا فخر لودھراں پولیس کا ہیرو گولیاں جسم پر لگنے کے باوجود بھی حوصلہ کم نہ ہوا
گولیاں جسم کو زخمی کر سکتی ہیں
مگر ایک سچے سپاہی کے حوصلے کو نہیں
راؤ ساجد آج بھی مسکرا رہا ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ اس نے اپنی وردی کا حق ادا کیا ہے
ایسے جوان قوموں کی شان ہوتے ہیں 🔥
🇵🇰
Punjab Safe Cities Authority

20/05/2026
17/05/2026

17/05/2026

جس نے بھی مسجد مندر گرجے کے قریب شراب پینے کی کوشش بھی کی تو ایک سال قید ہوگا مسجد مندر گرجے کی بجلی آج سے مفت مسجد کیلئے پانی اور مسجد میں صفائی کرنے والے ملازمین کو ہماری حکومت تنخواہ دے گی بھارتی ادکار تامل ناڈو کے نئے وزیر اعلیٰ جوزف وجے کا دبنگ اعلان

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bahawalpur
Lahore
63100