Zohaib Alrai
Medical Lab Technologist | MPhil Pathology | Disease Diagnosis Consultant | Ideas | Discipline | Growth | Consistency over motivation
23/02/2026
کچھ لوگ آپ سے زیادہ خوبصورت ہوں گے کچھ آپ سے زیادہ سمجھدار ہوں گے کچھ آپ سے زیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے آپ، آپ ہیں.
آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے
اپنی قدر کیجئے
23/02/2026
میں نے کئی بار اس سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن کہیں بھی اس کو میرا ملال نہیں تھا
کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
سورۃ الزمر
Smiling through the pain.
゚viralvideo
رمضان المبارک! 🌙
اللہ سے دعا ہے کہ یہ مبارک مہینہ آپ اور آپنا سب کے لیے مغفرت، برکت اور سکون کا ذریعہ بنے۔
میری دعا ہے کہ اللہ آپ کی نیک دعاؤں میں مجھے بھی شامل رکھے۔
آپ کی دعا کا طلبگار ہوں، مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
17/02/2026
ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب
゚viralvideo
16/02/2026
Change is scary but change is Growth
゚viralvideo
🍁🍁
゚viralvideo
اور کیا پتا، تمہارا ادھورا قصہ وہ جلد ہی مکمل کر دے... اور کیا پتا، اب وہ 'کُن' کہنے ہی والا ہو! ❤️
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے
ﷲ پاک ہماری ُمشکلوں کو آسان فرمایں
آمین