jami baloch

jami baloch

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from jami baloch, Health/Beauty, tunsa, .

28/05/2026

آج حافظ محمد طاہر شمتالہ جا رہا ہے

27/05/2026

ظفر زردو کا نیا سونگ یہ کون سا شہر ہے

26/05/2026

ماسٹر نوید اور قیوم کے ساتھ باٹھی دراہ پر

26/05/2026

رات کو میرے پیارے کزنوں کا گاڑی آکسیڈنٹ ہو گیا شکر الحمدللہ اللّہ کرم ہو گیا کوئ جانی نقصان نہیں ہوا

25/05/2026

الحمدللہ 😊
😭 کیسا ہے دوستوں ؟😍 اللہ بری نظر سے بچائے
گوشت لینے کے لیے سب اپنا اپنا شاپر لے آنا 🥰
بعد میں نہ کہنا کے ملا نہیں😶‍🌫️🤣😅

25/05/2026

گوجرانوالہ سے تونسہ شریف میرے پیارے کزن اور بہت سارے پردیسی روانہ ہو چکے ہیں دعا کریں اللہ تعالی ان کو خیر خیریت سے گھر پہنچاۓ اج کون کون ا رہے ہیں کمنٹ میں ضرور بتائیں

24/05/2026

ابو جان کپاس کو چنگا دے رہے ہیں

Photos from jami baloch's post 23/05/2026

اج الحمدللہ ختم کپاس کا لگ گیا

22/05/2026

کیا کپاس اسے لگاتے ہیں اور کتنے دانے ڈالتے ہیں کمنٹ میں ضرور بتانا

22/05/2026

رات کے اندھی میں میرے تو دو سولر ٹوٹ گئے اللہ تعالی تیرے ہر رضا پر راضی ہے

Website