Pride of Lakki Marwat

Pride of Lakki Marwat

Share

Home Town Lakki marwat

25/07/2026

دا کوم چوک دا

25/07/2026

اطلاع
لکی مروت شہر کو کچھ دیر بعد گیس کی سپلائی بحال کر دی جائے گی، سوئی گیس حکام

23/07/2026

کیا آپ اس جگہ کو پہچانتے ہو

19/07/2026

لکی مروت کا کون سا گاؤں ہے
#لکیمروت

01/07/2026

موسمی اطلاع

لکی مروت اور کرک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی یا درمیانی بارش بھی ہو سکتی ہے۔

30/06/2026

کل یکم جولائی بروز بدھ تمام بینک بند رہیں گے۔
گرمی کی شدت بہت زیادہ ہے، اسلئے اپنے آس پاس کے بزرگوں کو مطلع کر دیں کہ پنشن یا تنخواہ کے لئے بینک جانے کی زحمت نہ کریں

30/06/2026

شدید گرمی شدید حبس کل دوپہر تک جاری رھنے کا امکان
کل دوپہر کے بعد 90 % علاقوں میں موسلادھار بارشوں شدید گرج چمک تیز ٹھنڈی ھواٸیں بعض علاقوں شدید اندھی چلنے کا امکان
انے والے طاقتور سسٹم 1 جولاٸی سے 5 جولاٸی تک وقفے وقفے سے #حیبرپختونحواہ میں داخل ھونے کا امکان

29/06/2026

لکی مروت شدید گرمی کے باعث برف کی دکان پہ عوام کا جم غفیر۔۔۔

29/06/2026

گرمی کو سردی میں بدلنے والے پروردگار تیری مخلوق گرمی سے تڑپ رہی ہے اپنی رحمت کی بارش🌧 عطا فرمائیں
آمین یارب العالمین🤲🏻

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lakki Marwat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lakki Marwat
Lakki Marwat
28440