wazaif

wazaif

Share

🕋 Voice of Quran & Deen
📖 Tilawat | Hadith | Islamic Reminders
🌙 Sada-e-Haq

---

25/09/2026

`اپنے نصیب کیلئےدعـا کیا کریں
بیٹیـوں کے نصیب کبھی کبھار بہت بھـاری ہوتے ہیں… اتنی بھـاری کہ اُن کے بـوجھ سے مـاں بـاپ کے کاندھـے جھک جاتے ہیں.
*اللّٰـہ تمہارے بخت کو روشـن رکھے اور تمہیں کبھی خـزاں کا دکھ نہ ہو.*

25/09/2026

*اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓئِکَتَهٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡهِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا*

*ترجمہ:*
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو

25/09/2026
25/09/2026

ایک مشہور ضرب المثل ہے کہ اونٹ اگر بیٹھ بھی جائے تو کتوں سے زیادہ اونچا ہوتا ہے۔

25/09/2026

تین دوست بنالو کبھی تنہا نہیں رہوگے
قرآن ٫ نیک اعمال٫ حسن اخلاق

24/09/2026

*اسلام وعلیکم*
آج کا سوال
تعلیم آج کل کی نئ نسل کو شعور کیوں نہیں سکھا پا رہی؟

24/09/2026

زندگی کی دوڑ میں رفتار سے زیادہ سمت اہم ہے آہستہ چلو مگر ایسے راستے پر جہاں دل کو پچھتاوا نہ ہو

24/09/2026

اپنی مصروفیات میں سےفقط || ایک منٹ || نکال کر ذات محبوب کریمﷺ پر محبت و عقیدت کے ساتھ درودشریف پڑھ لیں
اور اس میسج کو [شئیر] کریں
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

24/09/2026

انشاءﷲ انے والا رمضان المبارک 9 فروری کومنگل کی دن ھوگی اللّه تعالی سارے مسلمانو کو نصیب فرما۔امین

23/09/2026

وقت وہ سب سکھا دیتا ہے، جو کتابیں بھی نہیں سکھا پاتیں

Website

Address

Karachi