M Abrar Farooqi
خطیب اسلام حضرت مولانا محمد ابرار فاروقی صاحب
جس طرح جنگ صفین میں منافقوں کی سازش کی وجہ سے دونوں مؤمن گروہوں میں جنگ ہو گئی تھی
بلکل اسی طرح کچھ منافق یہاں بھی سازشیں کر رہے ہیں
ہونا تو یہ چاہئے کہ حضرت فا رو قی صاحب کی تعریف کرنی چائیے تھی کہ انہوں نے مرکزی اسٹیج جمعیت کا پرچم لہرایا کہ محبت اور اتحاد کا پیغام دیا ہے
یہاں تو کام ہی الٹا ہو رہا ہے کہ حضرت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
لیکن حضرت فا رو قی صاحب نے جمعیت کا پرچم لہرا کے بہت اچھا کام کیا ہے اس سے یہ فائدہ ہوا ہے کہ وہ کتے منافق جن سے دونوں جماعتوں کی محبت ہضم نہیں ہوتی ان کا مکروہ چہرہ سامنے آرہا ہے آہستہ آہستہ سب ظاہر ہو جائیں گے انشاءاللہ
مرشد
نے ایک بار پھر محبتوں کا میدان مار لیا
نفرتیں پھیلانے والوں کے منہ پہ زوردار طمانچہ رسید کر دیا ہے
13/10/2024
📜 چھوٹا قد، سیاہ، ناک چپٹی، غریب، پھٹے پرانے کپڑوں والا غلام۔ وہ بہتی ہوئی پانی سے اپنے ہاتھوں سے پیتا یا کنوؤں سے پانی نکالتا۔ وہ روٹی کے ٹکڑے کھاتا، اگر مل جاتے، ورنہ روزے رکھتا۔ اس کا بستر زمین اور کمبل آسمان ہوتا۔ مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں اس کا تکیہ اس کی چپل ہوتی۔
ایک دن، نبی ﷺ اپنے اصحاب کے ساتھ بیٹھے تھے، اس نے اس آدمی کو اس حالت میں دیکھا۔ نبی ﷺ نے پوچھا: "کیا آپ لوگ جانتے ہیں یہ کون ہے؟" زیادہ تر صحابہ اس کا نام نہیں جانتے تھے۔
❤️ نبی ﷺ نے فرمایا: "یہ جلیبیب ہے۔" پھر اسے بلایا: "اے جلیبیب، کیا شادی نہیں کروگے؟"
✨⭐ جلیبیب نے نبی ﷺ کی طرف دیکھا اور کہا: "یا رسول اللہ، دنیا میں میرے سے کون شادی کرے گا، نہ مال نہ جاہ؟"
دوسرے دن نبی ﷺ نے پھر سے پوچھا: "اے جلیبیب، کیا شادی نہیں کروگے؟"
جلیبیب نے پھر وہی جواب دیا۔ تیسرے دن نبی ﷺ نے کہا: "اے جلیبیب، فلاں انصاری کے گھر جاؤ اور اس کی بیٹی کا رشتہ طلب کرو، اور کہو کہ رسول اللہ ﷺ نے کہا ہے: اپنی بیٹی کی شادی مجھ سے کرو۔"
جلیبیب انصاری کے گھر گیا اور نبی ﷺ کی سفارش بتائی۔ انصاری نے اعتراض کیا اور بیٹی کی ماں بھی ناراض ہو گئی۔ لیکن انصاری کی بیٹی، جو ایمان والی تھی، نے کہا: "آپ رسول اللہ ﷺ کے پیغام کو رد کریں گے؟ میں نے شادی قبول کر لی۔"
شادی کی رات، جب زفاف کی رسمیں ہو رہی تھیں، جہاد کی پکار سنائی دی۔ جلیبیب رضی اللہ عنہ اپنی دلہن کو چھوڑ کر جہاد میں شامل ہو گئے۔ جنگ کے بعد نبی ﷺ نے شہیدوں کو گنا.
نبی ﷺ نے فرمایا: "میرے حبیب جلیبیب کہاں ہیں؟" جلیبیب کا جسم زخمی اور خون آلود پایا۔ نبی ﷺ نے ان کا سر اپنی گود میں رکھا اور فرمایا: "تم مجھ سے ہو اور میں تم سے ہوں۔"
نبی ﷺ نے بتایا: "میں نے جلیبیب کی حوروں کو دیکھا جو اسے گلے لگانے کے لیے بڑھ رہی تھیں، اور میں جانتا ہوں کہ وہ غیرت مند ہیں، لہٰذا میں نے اپنا چہرہ پھیر لیا تاکہ وہ غیرت نہ کھائیں۔"
🌸رضوان اللہ علیہم اجمعین🌸
نام نھاد لوگھا ،
ھي سنڌ جا چند انتشاري ماڻھون آھن جيڪي شاھنواز ڪنڀر طرفان نبي صلي اللہ عليہ وسلم جي ڪيل گستاخي تي اڃا تائین مذمت نہ ٿا ڪن.
سنڌو نواز گھانگھرو, امر سنڌو, جامي چانڊيو, مانجھي فقير, خليل چانڊيو, ايوب کوسو, ممتاز بخاري, شيما ڪرماني,عاليه بخشيل,رئوف پارس دايو, عيسي ميمڻ, مھر ڊٻائي, نعمت کھڙو, عائشه ڌاريجو
اسان کی لڳي ٿو تہ ھي قاديانين يا ڪنھن ٻين غيرملڪي طاقتن کان پئسا وٺي سنڌ م توھين رسالت ڪرڻ لاء ماحول ٺاھن پيا.
ھنن ماڻھن کي گھرجي تہ سنڌ جي مسلمانن جي جذبات سان راند نہ کيڏن ء پنھنجي پوزيشن واضح ڪن تہ ڪنھن جا ايجنٽ آھن.
ہزاروں وطن
ہزاروں سندھ
محمد مصطفیٰ اور صحابہ و اہلبیت کے قدموں کی دھول پہ قربان کرتا ہوں
23/09/2024
تون باغي ناھين باندر آن تون باغي ناھين باندر آن
تون دينِ حق جو دشمن آن تون ڏوھي ساڳيون ڏاھر آن
آ دين اسان جو دائمي ھر دؤر ۾ ھن کي رھڻو آ
جو ويري آ واهيات بڻيو ھاڻي رت انهي جو وھڻو آ
اي بزدل تون بڪواس نہ ڪر جي توکي سلامت رھڻو آ
اسلام اسان لئه نعمت آ ھن نعمت کان تون ٻاھر آن
19/09/2024
ختم نبوت کے عنوان پر جب بھی سب جماعتوں کو اجتماع،کانفرنس میں بلایا جاتا ہے ہمیشہ اہلسنّت والجماعت کو کیوں نظر انداز کیا جاتا ہے؟
علی والے دل کے کالے نہیں ہوتے جس دل میں ہو بغض
ابوبکر و عمر عثمان و معاویہ کا
وہ علی والے نہیں ہوتے
03/08/2024
ویسٹ انڈیز میں خوبصورت مرشد استاد محترم کا خوبصورت عکس.
شہرت نہیں کرتی فیصلے شخصیت کے
کردار بتاتا ہے کہ انسان کیسا
ہے.
اللّٰہ یحفظھم من جمیع الآفات و البلیات
27/06/2024
قائد سندھ
کل 15 جون کو جناح باغ لاڑکانہ میں ہونے والی محفل حمد نعت کچھ وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی ہے
انشاءاللہ عید الاضحی کے بعد محفل حمد نعت کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا انشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Larkana
77150