Sanaullah Memon
ثناءاللہ میمن
Thank you so much Saien Ali Muhammad Qasmi ❤️
25/04/2026
اُس کا چہرہ بھول چکا ہوں
سب کچھ اپنا بھول چکا ہوں
تم منزل پر خیر سے پہنچو
میں تو رستہ بھول چکا ہوں
25/04/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون....
انتهائي ڏک جي خبر اسان پياري دوست محمد حنيف شيخ جي وڏي ڀاءُ محمد علي شيخ کي دل جو دورو پوڻ سبب وفات ڪري ويو آهي...!
جنهن جي جنازي نماز
4 30
بجي
نئون بس اسٽاپ رئيس ڪينال روڊ پول تي ادا ڪئي ويندي،
گرمی کے موسم کا بھی اپنا اک انداز ہے
دھوپ میں چھپی ہوئی ٹھنڈی سی ایک یاد ہے ☀️
کبھی آموں کی مٹھاس، کبھی شام کی ہوا
ہر لمحہ اس موسم کا الگ ہی مزاج ہے 🍃
24/04/2026
غلط کي غلط چوڻ جي جرئت رکو
ڇو ته تاريخ مقابلو ڪرڻ واري جي لکي ويندي آھي چمچاگيري واري جي نه.
زندگی میں امید کبھی مت چھوڑو کیونکہ اندھیری رات کے بعد ہی روشن صبح آتی ہے۔ اللہ پر بھروسہ رکھو، وہ تمہیں وہاں سے بھی دے گا جہاں سے تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، بس صبر کرو اور آگے بڑھتے رہو 🌸
21/04/2026
✨
زندگی کے سفر میں کچھ لمحے خاص ہوتے ہیں
جو دل میں ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاتے ہیں
ہر مشکل کے بعد آسانی کا پیغام ملتا ہے
بس ہمت رکھو، اللہ ہر قدم پر ساتھ ہوتا ہے 🤍
21/04/2026
جب کسی "کم ظرف" کو آپ کی مخلصی کی
لت لگ جائے؛ تو وہ آپ کو انسان نہیں اپنی
"جاگیر" سمجھنے لگتا ہے۔
Karachi to Larkana
18/04/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Karan Varma, Desh Vibes Vibes Vibes, Muhammad Riaz, Altaf Memon, Kamal Mukhiya
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Larkana
77150