All Islamic Videos Official
All Islamic Videos
20/01/2026
🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
20/01/2026
گل پلازہ کراچی کا سانحہ صرف ایک حادثہ نہیں، ایک سوال ہے۔
6 قیمتی جانیں چلی گئیں، جن میں ایک فائر فائٹر بھی شامل ہے، اور پورا پلازہ منہدم ہو گیا۔ اربوں کا نقصان اور درجنوں خاندان برباد ہو گئے۔
یہ سب اس نظام کی عکاسی ہے جہاں فائر سیفٹی کا کوئی انتظام نہیں، جدید فائر بریگیڈ سہولیات موجود نہیں، اور ہر بڑے حادثے کے بعد صرف بیانات رہ جاتے ہیں ۔ کیا انسانی جانیں اتنی سستی ہو چکی ہیں؟
کیا حکومتی نااہلی کی قیمت عوام ہمیشہ جان دے کر ادا کریں گے؟
اللہ شہداء کو بلند درجات دے اور اس شہر کو ایسے نااہل نظام سے نجات عطا فرمائے۔ آمین۔
اسرائیل کا ایران پر تازہ حملہ۔۔۔ تہران میں کئی دھماکوں کی آوازیں
Ya Allah Raham
یمنی ارمی چیف کے اعلان کے بعد پورے اسرائیل میں خوف حراس پھیل گیا ہے انڈیا میڈیا
یمنی ارمی چیف نے اسرائیل کے دھمکی کی کیا دی کہ انڈیا کی چیخیں اسمان تک پہنچ گئی
انڈیا کی کی چیخوں سے محسوس ہوتا ہے یمنی ارمی چیف نے تیر سہی نشانے پہ لگایا ہے
07/04/2025
Astagfirullah tobah tobah 😥😥😥
تفصیلات جانئے https://dailypakistan.com.pk/06-Apr-2025/1822939
دنیا میں پہلا ملک جس نے قدم اٹھایا ہے فلسطین کہ مسلمانون کہ لیئے دنیا چاھے خاموش تماشائی بنی رہے مگر اللہ کی قسم کبھی بھی ظلم کے خلاف خاموش نہیں بیٹھ سکتے
#الی
07/04/2025
فلسطینی امام محمود الحسنات نے اپنی زندگی کا مختصر ترین جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا:💔🥹🇵🇸
اگر 50 ہزار شہدا 70 ہزار زخمی اور 2 لاکھ بے گھر لوگ میری مسلم اُمّت کو نہ جگا سکے تو میرے الفاظ کا کیا اثر ہوگا اور کیا کہوں اور کس سے کہوں ؟
" اپنی صفیں سیدھی کریں چلیں نماز شروع کرتے ہیں "
الله پاڪ جا سچا درويش ديوانا ھن دنيا اندر اڃان موجود آهن جيڪي پنھنجي درويشي ڏات سان سڀ ڪجھه ڪري سگھن ٿا وڌيڪَ ھن ويڊيو کي آخر تڪ تائين ضرور ڏسجو جنھن ۾ وڏو راز موجود آھي
40000 peso ko miteee bana diya
دل کا سکون
ثناء خوان مصطفي
الحاج يوسف ميمڻ
Plz Like, Comment & Share
14/10/2024
"-ہمــــارا انــداز کچـــھ ایســا ہــــے،،
دیکھنــے والــوں کـــو 𝐂𝐔𝐓𝐄 😊"
اور جلنــے والـــوں کــو 𝐀𝐓𝐓𝐈𝐓𝐔𝐃𝐄 👻"
لگتـــاہــــے"
04/10/2024
حسینیت اور یزیدیت دونوں ایک ساتھ دل میں جما نہیں ہوسکتی💯💪
اپنے آپ کو حسینی کہنے والے یزید کو اچھا کہنے والے کے ساتھ مل گئے🤚🏿
یہ تصویر اس بات کی واضح ثبوت اور نشانی ہے کہ صرف اور صرف اہل سنت ہی حسینی ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Larkana