Mr Kashif Khan

Mr Kashif Khan

Share

turn your pain into your superpower

01/11/2025
14/04/2025

ٹویوٹا کمپنی کا یہ فور بائی فور ڈبل کیبن ڈالا 1کروڑ بیس لاکھ پاکستانی روپے کا ہے یعنی سعودی ایک لاکھ ستائیس ہزار ریال تقریبا اب غور کرنے کی بات یہ ہے کہ تصویر میں اس ڈالے پر تربوز لگا کر ایک عربی بیچ رہا گاڑی کے مقابلے میں ان تربوز کی قیمت یا ان سے آنے والا منافع کچھ بھی نہیں ہے مگر پھر بھی سعودی اپنے اس چھوٹے سے کام کو ترجیح دے رہا ہے وہ یہ نہیں سوچ رہا کہ اتنی مہنگی گاڑی پر 10 ریال کا تربوز بیچوں گا تو لوگ باتیں کریں گے کہ اتنا بڑا شیخ ہو کر یہ کیا کر رہے ہو اب آتے ہیں ہم جیسے پاکستانی لوگوں پر جنکی سوچ ہی چھوٹی ہے زرا سے لوئر مڈل کلاس سے نکلُ کر مڈل کلاس تک پہنچ جائیں خود کو اتنا بڑا سفید پوش سمجھنے لگتے ہیں کہ ہر کام ہی ہمیں چھوٹا لگتا ہے کہ کوئی بڑا کام ہی کریں گے چھوٹا کوئی اپنا کام کرتے ہم برے لگیں گے اور تو اور ہم نے کوئی چھوٹا سا کام کرانا ہو دیہاڑی دار بولا لیتے ہیں کہ خود کر رہا ہوا تو لوگ کیا کہیں گے یہی سوچ ہمیں اور غریب کرتی جاتی ہے کام کوئی بھی چھوٹا بڑا نہیں ہوتا ہماری سوچ چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے آپ کیا کہتے ہیں

09/04/2025

وہ یہ بھی نہیں جانتی کہ اس کا قصور کیا ہے! 😞💔

14/10/2024

‏اپنے دور کا بہترین ڈبل سٹوری گھر ، لیکن ہر زمانے کے عروج کو زوال ہے یہی انسان کی بھی حقیقت ہے۔

Mr Kashif Khan

13/10/2024

یہ دنیا کے مختلف ممالک کے بہترین کہاوتیں ہیں:

"جو اپنے پڑوسی کے گھر کو ہلاتا ہے، اس کا اپنا گھر گرجاتا ہے" (سوئس کہاوت)

"اگر کوئی شخص پیٹ بھر کر کھا لے تو اسے روٹی کا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا" (اسکاٹ لینڈ کہاوت)

"اگر تم مسکرانا نہیں جانتے تو دکان نہ کھولو" (چینی کہاوت)

"اچھی شکل سب سے مضبوط سفارش ہے" (انگلش کہاوت)

"نیکی کرنا احسان فراموش کے ساتھ ایسا ہے جیسے سمندر میں عطر ڈالنا" (پولینڈ کہاوت)

"اگر تم کسی قوم کی ترقی دیکھنا چاہتے ہو تو اس کی عورتوں کو دیکھو" (فرانسیسی کہاوت)

"ہم اکثر چیزوں کو ان کی حقیقت سے مختلف دیکھتے ہیں کیونکہ ہم صرف عنوان پڑھنے پر اکتفا کرتے ہیں" (امریکی کہاوت)

"دوسروں کی غلطیاں ہمیشہ ہماری غلطیوں سے زیادہ واضح ہوتی ہیں" (روسی کہاوت)

"تمہاری قناعت تمہاری نصف خوشی ہے" (اطالوی کہاوت)

"ہر انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے" (انگلش کہاوت)

"اپنے دماغ کو علم سے لیس کرو، بہتر ہے کہ جسم کو زیورات سے سجاؤ" (چینی کہاوت)

"خود پسندی جہالت کی پیداوار ہے" (اسپین کہاوت)

"وہ محبت جو تحفوں پر انحصار کرے، ہمیشہ بھوکی رہتی ہے" (انگلش کہاوت)

"اس عورت سے ہوشیار رہو جو اپنی فضیلت کے بارے میں بات کرتی ہے اور اس مرد سے جو اپنی دیانت داری کے بارے میں بات کرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

"اپنی بیوی کو محبت دو اور اپنی ماں کو اپنا راز بتاؤ" (آئرلینڈ کہاوت)

"پانچ سال تک اپنے بچے کو شہزادہ بناؤ، دس سال تک غلام کی طرح اور اس کے بعد دوست بن جاؤ" (ہندی کہاوت)

"انسان ہونا آسان ہے، مگر مرد بننا مشکل ہے" (روسی کہاوت)

"میرے خاندان نے مجھے بولنا سکھایا، اور لوگوں نے مجھے خاموش رہنا سکھایا" (چیکوسلوواک کہاوت)

"جو لوگوں کو علم کی نظر سے دیکھتا ہے ان سے نفرت کرتا ہے؛ اور جو انہیں حقیقت کی نظر سے دیکھتا ہے انہیں معاف کرتا ہے" (اطالوی کہاوت)

"غصہ ایک تیز ہوا ہے جو عقل کے چراغ کو بجھا دیتا ہے" (امریکی کہاوت)

"جو لوگ دیتے ہیں انہیں اپنے دینے کی بات نہیں کرنی چاہیے، جبکہ جو لوگ لیتے ہیں انہیں اس کا ذکر کرنا چاہیے" (پرتگالی کہاوت)

"بڑا درخت زیادہ سایہ دیتا ہے مگر کم پھل دیتا ہے" (اطالوی کہاوت)

"اپنی فکر کو پھٹی ہوئی جیب میں ڈال دو" (چینی کہاوت)

"زیادہ کھا لینا بھوک سے زیادہ نقصان دہ ہے" (جرمن کہاوت)

"ہر دن بوئے، ہر دن کھاؤ" (مصری کہاوت)

"اے انسان، موت کو نہ بھولو کیونکہ یہ تمہیں نہیں بھولے گی" (ترکی کہاوت)

"انتقام کی لذت ایک لمحے کی ہے، مگر معافی کا سکون ہمیشہ کے لئے رہتا ہے" (اسپین کہاوت)

"محبت اور خوشبو کو چھپایا نہیں جا سکتا" (چینی کہاوت)

"جس کی جیب خالی ہو، اسے اپنی زبان کو میٹھا بنانا چاہیے" (ملائیشیائی کہاوت)

"پانی کے چھوٹے قطرے بھی ندی بنا سکتے ہیں" (جاپانی کہاوت)

"اللہ پرندوں کو رزق دیتا ہے مگر انہیں اسے پانے کے لیے پرواز کرنا پڑتا ہے" (ہالینڈ کہاوت)

"محبت تب تک باقی رہتی ہے جب تک پیسہ ہوتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

"جو اپنے دوست کو قرض دیتا ہے، وہ دونوں کو کھو دیتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

"جو کوئی خوبصورت عورت سے شادی کرتا ہے اسے دو آنکھوں سے زیادہ کی ضرورت ہوتی ہے" (انگلش کہاوت)

"جس کی پشت پر تنکا ہوتا ہے، وہ ہمیشہ آگ سے ڈرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

"جس نے منزل تک پہنچنے کا عزم کر لیا، اس نے ہر رکاوٹ کو معمولی سمجھا" (فرانسیسی کہاوت)

"جو خود کو بھیڑ سمجھتا ہے، بھیڑیا اسے کھا جائے گا" (فرانسیسی کہاوت)

آپ کو کونسی کہاوت زیادہ پسند آئی ۔

08/10/2024

حقوق اللّٰہ میں معافی شرط ہے...اور حقوق العباد میں تلافی ضروری ہے...معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروزِ قیامت ہوگا...اپنے کیس کا فیصلہ دنیا میں ہی کروا کے جائیں...بیشک حشر کا معاملہ بہت ہی نازک ترین ہے...!!!
♥️🩵🤎

08/10/2024

یاد کرو گے تو یاد رہو گے ورنہ
یاداشت ہماری بھی بہت کمزور ہے
Mr Kashif Khan

06/10/2024

احباب خود چلے گئے مشکل میں دیکھ کر
ہم کو دِیا بُجھانے کی زحمت نہیں ہوئی🖤
Mr Kashif Khan

06/10/2024

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Larkana?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Larkana Sindh
Larkana