Jui Active Update

Jui Active Update

Share

جمعیت علماء اسلام پاکستان

14/05/2026

قائدِ سندھ علامہ نے اپنے قائد محترم حضرت سے جس محبت، وفا اور عقیدت کا اظہار کیا ہے، وہ کارکنانِ جمعیت کے جذبات کی حقیقی ترجمانی ہے۔ ❤️
یاد رکھو! جو لوگ قائدِ ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی طرف انگلی اٹھانے کی کوشش کئی، تو اس کے لیے زمین بھی آگ کا گولا بن جائے گی۔
Rashid Mahmood Soomro Nasir Soomro Rashid Mahmood Soomro

11/05/2026

‏جےیوآئی کی خواتین ایم پی ایز اور دیگر ارکان کی طرف سے احتجاجاً شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کی تصویر اٹھائے اسمبلی اجلاس میں شرکت

07/05/2026

وہ شخص جو ہمیشہ امت کو حوصلہ دیتا رہا،
آج اُس کی پلکیں بھیگیں تو لاکھوں دل ٹوٹ گئے۔
خدا کی قسم!
آپ کی اداسی صرف اداسی نہیں،
یہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں پر قیامت ہوتی ہے
Maulana Fazl ur Rehman

Photos from Jui Active Update's post 05/05/2026

افسوس ناک خبر
زینت المحدثین ، ،شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا شیخ
ادریس دھشت گردوں کی فائرنگ سے شھید ہوگئے
انا اللہ وانا الیہ رجعون

18/04/2026

❤️🥰❤️
Iqbal Soomro
Rashid Mahmood Soomro

18/04/2026

عالم امن اجتماع کا پہلا نظم
امن لانا ہے
نعت خواں محمد اسحاق عباسی

15/04/2026
Photos from Jui Active Update's post 13/04/2026

“مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کے درمیان ایک خوشگوار اور غیر رسمی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی احترام اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔”

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Larkana?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Larkana