دیہاتی لوگ
mal
28/10/2024
ہم خود سے باغی لوگ.....😈😎
تیرے قبضے میں کہاں آئیں گے.....
Jutt 🔥
21/10/2024
#*اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ** **💜
*بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ❤️
09/09/2024
یونہی بے فیض سی بے کار سی دنیا میں جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کلیجے نا پھٹیں 💥
08/09/2024
*اچھا کــــــردار آ پ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے!!!🥀*
*دلوں میں بھی اور______لفظوں میں بھی!!!❤.*
20/08/2024
🙂♥️کسی کی حیثیت سے کوئی تعلق نہیں۔ ✌️🔥
خود کی دنیا کے بادشاہ ہیں ہم!!!🦅👑✌️✌️🔥
"🔐'ραgαℓ ℓαякα 💔🙂✌️
30/07/2024
پتا نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا🍂
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا 🖤jani..
29/07/2024
دُنیا بھر کی بھولی یادیں مجھ سے ملنے آتی ہیں ✨ شام سمے اس سُونے گھر میں میلا سا لگ جاتا ہے.... جشن آذادی پاک گرین کرکٹ میلہ 7سٹار 96 mlنہر والا گراونڈ 🍁
07/07/2024
زندگی جینے کا_____مزا ہی تب آتا ہے 🔥🔥
لوگ منتظر زوال کے ہو رب عروج پہ عروج دے👁️👁️
02/07/2024
إِنَّهُۥكَانَ بِى حَفِيًّا"
میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے
24/06/2024
الودع سیدزادے 😢😭❤😭
آخری دیدار مرشد پاک پیر حسن امیر گیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ میراں سبحان بھیرہ شریف سرگودھا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah
MNADEEM786