Lodhran Pharmacy & Mart
Medicine and Mart products with premium customer care and free home deliver across lodhran
07/08/2026
🌙 جمعہ مبارک 🕌
حدیث مبارکہ:
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن مجھ پر زیادہ درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔"
(سنن ابی داود)
دعا:
اے اللہ! اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے منور فرما،
ہماری دعاؤں کو قبول فرما، گناہوں کو معاف فرما،
اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
05/08/2026
🏥 لودھراں فارمیسی اینڈ مارٹ 🏥
الحمدللہ! لودھراں شہر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ✅
💊 ادویات کی فری ہوم ڈلیوری 🚚
💸 ادویات پر Upto 10% Off (Medicines Only) 🎉
🌟 ہماری سہولیات 🌟
💊 تمام ادویات ایک ہی جگہ دستیاب
🚑 فری اور تیز ہوم ڈلیوری سروس
🧴 100% اوریجنل اور قابلِ اعتماد میڈیسن
👨⚕️ مریضوں کی سہولت کے لیے فوری رسپانس
📍 شہر کے مرکز میں آسان رسائی
📞 ابھی آرڈر کریں:
0308 3128888
📍 ایڈریس: لودھراں فارمیسی اینڈمارٹ، سپرچوک (میلاد چوک)، لودھراں
17/07/2026
26/06/2026
🖤 یومِ عاشورہ ہمیں صبر، استقامت، قربانی اور حق پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔
🤲 حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی امتِ مسلمہ کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔
✨ اس بابرکت دن:
🤍 اللہ تعالیٰ سے مغفرت اور رحمت کی دعا کریں۔
📖 ذکرِ الٰہی اور نیک اعمال میں وقت گزاریں۔
🤝 محبت، اخوت اور انسانیت کو فروغ دیں۔
🌙 امن، صبر اور اتحاد کا پیغام عام کریں۔
💫 اللہ تعالیٰ ہمیں حق کا ساتھ دینے، صبر اختیار کرنے اور نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Category
Website
Address
Lodhran