BEWFA LOG
السلام علیکم ؟
دوستوں یہ پیج آپ لوگوں کی انٹرٹینمٹ کیلیے بنایا گیا ہے
01/06/2022
31/05/2022
نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے
پھر کوئی خواب میری آنکھ میں آ لگتا ہے
کب تلک لوٹ کے آو گے بچھڑنے والوں
خالی رستے پے کھڑا شخص برا لگتا ہے✨
30/05/2022
میسر کی قدر نہی☑
لا حاصل کو ترستے ہے لوگ ⚡
29/05/2022
مطلب پورا ہوتے ہی ♦
لہجے کڑوے ہونے لگتے ہیں☑
28/05/2022
قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی ✨
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر🌠
26/05/2022
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے ❗
ضرورت کے مارے ہیں لوگ 💯
24/05/2022
نیتیں صاف بھی ہو تو الزام لگا دیے جاتے ہے⚡⚡
23/05/2022
"سکونِ قلب پہ بنیاد ہے سکونِ زندگی"
˙❥
Click here to claim your Sponsored Listing.