Ranjha Health Clinic & General Store

Ranjha Health Clinic & General Store

Share

medicine �� doctor �� ��

17/12/2025

پناہ کے زیرِ اہتمام منڈی بہاؤالدین میں مفت میڈیکل کیمپ
دکھی انسانیت کے مسیحاوْں کی کثیر تعداد عسکری این جی او پناہ کے زیر اہتمام اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں جن کا اعتراف کرنا بے انتہا ضروری ہے ۔ پناہ بھلائی اور خیر کے کاموں میں اسی طرح پیش قدمی کرتی ہے جس طرح ملک کی سرحدوں کے تحفظ کے لیئے اپنا فرض ادا کرتی ہے اسی لیئے سماجی اور فلاحی اداروں میں پناہ کا نام سر فہرست آتا ہے۔ رانجھا ہسپتال ٹھٹھہ عالیہ ضلع منڈی بہاوْالدین میں مفت میڈیکل کیمپ پناہ کے زیر اہتمام اور ممتاز سماجی و طبی سائنسدان ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا کی زیر سرپرستی مورخہ 28 دسمبر 2025 کو منعقد ہو رہا ہے جس میں پاک فوج کے جنرل صاحبان جن میں میجر جنرل پروفیسر مسعود الرحمن کیانی ۔ میجر جنرل پروفیسر عاشور خان ۔ میجر جنرل پروفیسر اشرف خان اور ہمارے نجی شعبہ سے پروفیسر معین یقین ۔ پروفیسر خواجہ خورشید۔ پروفیسر یار محمد۔ پروفیسر فاطمہ محبوب۔ ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا ۔ ڈاکٹر پروفیسر ناصر چوھدری۔ ڈاکٹر پروفیسر محمد امجد ۔ ڈاکٹر قاسم ریاض رانجھا ۔ ڈاکٹر ثنا نواز ۔ ڈاکٹر اقرا اکرم۔ ڈاکٹر حسن نواز رانجھا ۔ ڈاکٹر کلیم اللہ وٹو۔ ڈاکٹر محمد شہریار۔ ڈاکٹر محمد حسن اور خصوصی آمد ہائیڈروجن تھراپی کے معاون موجد کرنل اشفاق احمد اور میوہسپتال لاہور کے مایہ ء ناز پروفیسر ڈاکٹر اپنا قیمتی وقت اور اپنی صلاحیتیں وقف کریں گے ۔ مفت چیک اپ۔ مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی بچگان ۔ دل۔ معدہ ۔ پھیپھڑے۔ جوڑوں ہڈیوں کا درد۔ آنکھیں ۔ دل کا سکین اور مہروں کے امراض کے ماھرین تشریف لا رہے ہیں ۔آپریشن والے مریضوں کو میوہسپتال میں داخل کیا جائے گا

19/11/2025

CONEC-JOSHANADA available

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mandi Bahauddin?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

رانجھا ہیلتھ کلینک اینڈ جنرل سٹور جوکالیاں روڈ کوٹلہ اڈا بالمقابل نثار پیٹرول پمپ
Mandi Bahauddin
50400