Dr Alvi Homeopathy

Dr Alvi Homeopathy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Alvi Homeopathy, Health/Beauty, Alsyed Plaza Shinkiari Road, Mansehra.

20/06/2023

اَلْحَمْدُلِلّٰه
PCOD/PCOS/Bilateral polycystic Ovaries
دونوں اوریز میں ملٹیپل سسٹ کا ایک کیس اللہ کے کرم سے صرف دو ماہ کے علاج سے مکمل ٹھیک۔یہ مریضہ پہلے گائناکولوجسٹ سے علاج کروا کر مایوس تھی۔پرانی رپورٹس و ریکارڈ بھی ضائع کر دیا تھا۔ پچھلے سال نومبر کی ایک رپورٹ پر ہی اس نے علاج پر اصرار کیا۔پرانی اور نئی رپورٹس دیکھ لیجئے۔
کیپسول سسٹو سی کے دو ماہ علاج کے بعد ریزلٹس آپکے سامنے ہیں۔
Treatment started in 10-8-21
Fresh and normal report on 12-10-21
سسٹو سی کیپسول-سو فیصد نیچرل و ڈریپ رجسٹرڈ دواء
خواتین کے پیٹ۔بچہ دانی اور اوریز کی رسولی۔سسٹ۔ٹیومر۔گروتھ کی سب سے بہترین دواء ہے۔
برائے علاج و حصول دواء رابطہ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . Homeopathic
ڈاکٹر صغیر علوی۔مانسہرہ
بی۔ایچ۔ایم۔ایس(پشاور یونیورسٹی)
واٹس اپ 03329184894
ڈاکٹرز کے لئے خاص پیکج !
Rs 3500 Cap Cysto-C
(One Month's Medicine)
Free Delevery All Pakistan.

14/06/2023
13/06/2023

زیادہ چائے پینے سے مَردوں کے جسم کی یہ اہم ترین چیز تباہ ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔
چائے ہماری زندگی کا ایسا لازمی جزو بن چکی ہے کہ اکثر لوگوں کے لئے تو اس کے بغیر دن گزارنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔ چائے کے کچھ فوائد تو ضرور ہیں، لیکن صرف اگر اس کا استعمال مناسب حد کے اندر کیاجائے۔ جیسے جیسے آپ چائے کا استعمال بڑھاتے جاتے ہیں تو اس کے نقصانات بھی سامنے آنا شروع ہوجاتے ہیں لیکن افسوس کہ اس کے باوجود لوگ کثرت چائے نوشی کی عادت کو ترک نہیں کرتے۔
صحت کے ماہرین حال ہی میں چائے کے کچھ ایسے ہی نقصانات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک عام پائے جانے والے مسئلے کا ہم میں سے اکثر لوگوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ مسئلہ نیند کی خرابی کی صورت میں ہم میں سے اکثر کے لئے پریشانی کا سبب بنتا ہے، جس کی بنیادی وجہ چائے میں پائی جانے والی کیفین ہے۔ اسی کی وجہ سے پیشاب کی حاجت بھی بکثرت محسوس ہونے لگتی ہے۔
اور آج کے دور میں مردانہ کمزوری کی سب سے بڑی وجہ چائے ہیں چائے میں کچھ ایسا کیمیکل پایا جاتا ہے جو مادہ منویہ کو پتلا کرتے ہے۔
چائے میں ایک اور کیمیکل تھیو فیلائن بھی پایا جاتا ہے جو قبض کا سبب بنتا ہے۔ اکثر لوگ چائے کو ہاضمے کیلئے بہتر سمجھتے ہیں لیکن اس کا ضرورت سے زائد استعمال جسم میں تھیوفیلائن کی مقدار بڑھا کر ہاضمے کی خرابی اور قبض کا سبب بنتا ہے۔
چائے میں موجود کیفین کی وجہ سے لوگ اپنے موڈ میں بہتری تو محسوس کرتے ہیں لیکن جب کیفین کا استعمال زیادہ مقدار میں کیاجائے تو یہی چیز آپ کے موڈ کو خراب کرکے ذہنی دباﺅ اور پریشانی کا سبب بن جاتی ہے۔
حاملہ خواتین کو تو چاہیے کہ چائے سے مکمل پرہیز کریں کیونکہ اس میں موجود کیفین بچے کی نشوونما کو متاثرکرتی ہے اور بعض سنگین کیسز میں اسقاط حمل کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
چائے کا بکثرت استعمال مردوں میں پراسٹیٹ کی بیماری کو سنگین بناسکتا ہے اور اگر یہ بیماری حد سے بڑھ جائے تو پراسٹیٹ کینسر کی شکل بھی اختیار کرسکتی ہے۔
نظام دوران خون اور دل کی صحت کیلئے بھی کیفین کا زیادہ استعمال اچھا نہیں ہے اس لئے دل کی بیماری میں مبتلا افراد کو چائے سے ہر صورت پرہیز کرنا چاہیے، اور جنہیں یہ مسائل لاحق نہیں ہے انہیں بھی چائے کا استعمال محدود رکھنا چاہیے تاکہ دل کی بیماری سے محفوظ رہیں۔
ہومیو پیتھی چائے کے مضر اثرات کو کم کرنے میں بہترین علاج ہے۔ایڈکشن کو بھی ختم کرتی ہے۔
منقول از
ہومیوپیتھک ڈاکٹر
صغیر علوی
بی ایچ ایم ایس پشاور یونیورسٹی
WhatsApp
03329184894

09/06/2023

ہر قسم بخار۔ڈینگی۔بروسیلا۔ٹائفائیڈ۔ٹاکسو فیور۔ملیریا اور عام بخار کا خاص علاج۔آنلائن کنسلٹیشن اور دواء بذریعہ پارسل بھیجنے کی سہولت موجود ہے۔
دواء برائے :
ڈینگی بخار مکمل کورس=Rs2500
ٹائفائیڈ۔ملیریا و دیگر بخار=Rs1000
پوسٹل چارجز=150
ڈاکٹر صغیر علوی۔مانسہرہ

09/06/2023

Post for Drs& patients
ہائی بی پی اور سی آئی ٹی کمبینیشن
Rad Brom 30
کی سنگل ڈوز زیادہ تر کیسز میں فوری ریزلٹ دیتی۔
پیشاب لا کر بی پی کنٹرول کر لیتی ہے۔
اسی دواء کی ڈیلی ایک سے تین ڈوزز عمومی استعمال کرواتا ہوں۔مگر جب بی پی نارمل ہو تو بند کر کے حسب ضرورت کچھ عرصہ ایک (خوراک صرف بی پی زیادہ ہونے کی صورت میں) استعمال سے مسلہ حل ہو جاتا ہے۔
دو تین دن میں یہ دواء ریزلٹ نہ دے یا زیادہ پرانے کیسز میں Diseae Specific/scientific Combination
HyperCiT
کو اسکے ساتھ مکس یا سنگل استعمال سے سو فیصد ہائی بی کا مسلہ حل ہو جاتا ہے۔
HyperCiT
چونکہ کی ہائی بی پی کی تمام بڑی پیتھالوجی جیسے سٹریس۔ٹینشن۔کڈنی۔ہارٹ و دیگر تمام وجوہات و پیچیدگیوں کی بنیاد پر سائنٹفک کمبینیشن ہے اس لئے یہ ہائی بی پی کاز کرنے والی پیتھالولجیز کو بھی کچھ عرصہ مستقل استعمال سے ریورس کر دیتا ہے۔
اور اگر انک دو ادویات کے ساتھ اینٹی میازمیٹک اور کانسٹیٹیوشنل دواء بھی دی جائے تو ہائی کا مسلہ انتہائی سرعت سے حل ہو جاتا ہے۔
CiT Combinations
کی رینج کافی زیادہ ہے اور تمام ہی بیماریوں کو انکے سنگل یا دو تین کمبینیشنز کے ایک ساتھ استعمال سے انتہائی سائنٹفک اور جدید اپروچ کے ساتھ تیز ترین شفائی عمل کو ممکن بنایا گیا ہے۔
کلینک سے کوئی بھی دو CiT سائنٹفک۔ذیزیز سپیفک کمبینیشنز کے سیمپلز ڈاکٹرز کے فری ٹرائل کے لئے دستیاب ہیں۔دوسرے شہر کے کولیگ ڈاکٹرز صرف پوسٹ کے چارجز دو سو ادا کر کے فری دو سیمپلز منگوا سکتے ہیں۔
یہ کمرشل ادویات نہیں ہیں اس لئے مریض خود یا ڈاکٹرز ہی کو مہیا کئے جاتے ہیں۔تا کہ نئےڈاکٹرز کی پریکٹس کو کامیاب اور پرانے پریکٹیشنرز کی بزی پریکٹس کو آسان بنایا جا سکے۔
CiT Combinations
کی لسٹ واٹس اپ پر منگوائی جا سکتی ہے
شکریہ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر
صغیر علوی
بی ایچ ایم ایس
WhatsApp
03329184894

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Alsyed Plaza Shinkiari Road
Mansehra
21300

Opening Hours

Monday 10:00 - 14:00
Tuesday 10:00 - 14:00
Wednesday 10:00 - 14:00
Thursday 10:00 - 14:00
Friday 10:00 - 14:00
Saturday 10:00 - 14:00