Abdur Razaq Bajarani Gujjar

Abdur Razaq Bajarani Gujjar

Share

Abdur Razaq Bajarani Gujjar

14/05/2024

بلا تبصرہ
Abdur Razaq Bajarani
https://www.youtube.com/

08/05/2024

زندگی کا پہلا غسل اور آخری غسل دوسرے دیتے ہیں تو پھر تکبر کس بات کا؟
یا اللہ ہمیں تکبر اور غرور سے بچانا
آمین 🤲🌺

07/05/2024

❤❤ میری شاعری کا عنوان ہے میرے بھائی❤❤
❤♥️میرا دل میری جان ہیں میرے بھائی ♥️♥️
♥️♥️میری زندگی میرا مان ہیں میرے بھائی❤♥️
♥️♥️میری حسرتوں کا ارمان ہیں میرے بھائی♥️❤
Abdur Razaq Bajarani

01/05/2024

آج یوم مزدور ہ، لاکھوں روپے سرکاری خزانے سے تنخواہ لینے والے ملازم چُھٹی کرینگے، اور جن کے گھر ایک وقت کا کھانا نہیں وہ مزدور دیہاڑی پر جاہیں گئے ہوں گے، اور چھٹی منائی جارہی ہے مزدوروں کے نام پر

یکم مئی مزدور ڈے
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ جب خلیفہ بن گئے اور آپ کی تنخواہ مقرر ہونے لگی تو آپ نے فرمایا مدینہ کے مزدور کی جتنی تنخواہ ہے میری تنخواہ اتنی مقرر کی جائے،اگر میرا اس میں گزارا نہ ہوا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دوں گا،
آج مزدور ڈے کے موقع پر شعر و شاعری ہو گی،مقالے پڑھے جائیں گے،تقاریر ہوں گی،مگر جو کام ہم کر سکتے ہیں،وہ نہیں کرتے،ہمارے اردگرد اس طرح کے جو لوگ ہیں جن کی سفید پوشی کا بھرم قائم ہے،ان کی خاموشی سے مدد کر دیں،
لیکن المیہ یہی ہے باتیں ہی باتیں ہیں،عمل نہیں ہے
،اگر کچھ مزدور کے لیے کرنا ہے تو اسلامی تعلیمات پر عمل کرو۔
۔
Abdur Razaq Bajarani

Abdur Razaq - YouTube 16/04/2024

https://www.youtube.com/

Abdur Razaq - YouTube Del dine videoer med venner, familie og verden

12/04/2024

ایپیسوڈ 156 میں
یعقوب صاحب بھی نظر ائیں گے
Abdur Razaq Bajarani

09/04/2024

تمام اہل اسلام اہل پاکستان خصوصاً تمام پردیسی بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک 🥀
سارا سنگیاں دوستاں نا نکڑی عید مبارک وہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبدالرزاق۔۔۔۔۔۔۔
Abdur Razaq Bajarani

09/04/2024

کراچی میں شوال کا چاند نظر انے کی شہادتیں
موصول ہو گئی ہے
ہماری طرف سے تمام عالم اسلام کو عید مبارک

08/04/2024

محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش آٹھ اپریل کو رات گیارہ بجکر اکیس منٹ پر ہوگی۔ اٹھ اپریل کو چاند کی عمر انیس سے بیس گھنٹے ہوجائے گی، غروب آفتاب کے بعد افق پر چاند نظر آنے کا دورانیہ پچاس منٹ سے زائد ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 9 اپریل کو چاند نظرآنے کے امکانات ہیں، جنوبی علاقوں سمیت ملک کے زیادہ تر مقامات پر اس دن مطلع صاف رہنے کا امکان ہے، تاہم شمالی علاقوں میں مطلع ابرآلود ہوسکتا ہے۔

Abdur Razaq Bajarani

07/04/2024

Abdur Razaq Bajarani

07/04/2024

عید کی تیاریوں کا تیسرا غیر ختمی نتیجہ موصول🤣

Abdur Razaq Bajarani

07/04/2024

بدمعاش لوگ شریفوں کو ہمیشہ اس طرح ڈراتے ہیں۔
اور شریف لوگ صرف اس وجہ سے ڈرتے ہیں۔ کہ بدمعاش تو پہلے ہی سے ننگا ہے۔ ھم اس کا کیا بگاڑ لیں گے۔؟

Abdur Razaq Bajarani

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Mansehra