CR Khaki Daily Shamal Atd

CR Khaki Daily Shamal Atd

Share

Male

25/09/2025

11/09/2025

Letting Go of the World for Allah | دنیا چھوڑ کر رب کو پانا

Follow Syed Sarfraz Ahmad Shah (Official) channel on WhatsApp 👉 https://whatsapp.com/channel/0029Va9FvbdGE56jAmX0fo2w

Subscribe to Syed Sarfraz Ahmad Shah Official YouTube Channel ▶️ https://www.youtube.com/-sarfraz-a-shah-official/?sub_confirmation=1

Watch over 4000+ video library of Syed Sarfraz Ahmad Shah Sahab 👉 https://videos.kahayfaqeer.org/

Excerpt from Arz e Faqeer Book - Chapter 36 - Page 295

Read the full chapter here 👉 https://books.kahayfaqeer.org/?book=arz-e-faqeer-urdu&search=رب

Listen the full Audio here 👉 https://kahayfaqeer.org/urdu/listen-chapters-07-arz-e-faqeer.html

Visit Syed Sarfraz Ahmad Shah official website to read and listen all books for free 👉 https://kahayfaqeer.org

28/08/2025

پاکستانی قوم کے لیے مفاد عامہ کے کچھ اپنے طور پر کرنے کے کام:

1۔ دن میں چائے صرف ایک بار پیئں اور پلائیں، نہ بھی پییں گے تو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

2۔ مہمانوں کو کھانا اچھا کھلائیں لیکن کولڈ ڈرنکس اور جوسز کی بجائے سادہ پانی یا لسی پلائیں اور خود بھی پیئں۔

3۔ گھریلو کھانوں میں بازاری گھی اور آئل کی بجائے سرسوں کا تیل، دیسی گھی اور مکھن استعمال کریں مگر مقدار ایک تہائی کردیں۔

4۔ چینی کا استعمال کم سے کم کر دیں یا چھوڑ دیں اور اس کی جگہ دیسی کھنڈ، شکر، گڑ یا شہد کا استعمال کریں۔

5۔ بلاوجہ اور حد سے زیادہ میک اپ چھوڑ دیں۔ اللہ نے جو شکل دی ہے وہ خوبصورت ترین ہے۔

6۔ فیشن کے نام پر فضول پروڈکٹس امپورٹ کرنا بند کردیں۔

7۔ فلور ملز کی بجائے چکیوں کا آٹا استعمال کرنا شروع کریں۔

8۔جہاں ممکن ہو خود کچھ جانور اور مرغیاں یا خرگوش وغیرہ پال
لیں۔

9۔ ہر شخص سال میں کم از کم دس درخت ضرور لگائے۔خواہ اپنے کھیتوں میں ہوں یا کہیں بھی سڑک اور نہر کنارے۔

10۔ کھیتوں کے کنارے نیم، سوہانجنا ، جنگلی گلاب اور مختلف قسم کے بیری کے پودے لگائیں۔

11۔ سگریٹ اور نسوار وغیرہ کا استعمال اور تمباکو کی پیداوار فوری بند کردیں۔

12۔ درختوں کی کٹائی صرف انتہائی ضرورت کے تحت ہو۔

13۔ کسی بھی کھیت کو بنجر نہ چھوڑیں اگر آپ خود نہیں کرسکتے تو گاؤں کے کسے شخص کو حصے پر دے دیں۔

14۔ روپے پیسے بینک میں نہ رکھیں۔ کوئی سا بھی کام یا کاروبار خود یا کسی بااعتماد شخص کے ساتھ شروع کردیں۔

15۔ قریبی دوستوں اور جاننے والوں کو اگر کاروبار میں دشواری ہو تو پیسے دے کر ان کی مدد کریں اور ان کے کاروبار کو کامیاب بنائیں۔

16۔ اپنے اردگرد پڑوسیوں کا خیال رکھیں اور ان کی ضروریات پوری کرنے کی کوشش کریں اپنی استطاعت کے مطابق۔

17۔ پہاڑوں میں درخت لگا کر اور چھوٹے چھوٹے بند باندھ کر بارش کے پانی کے کھلے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا کریں تاکہ زیر زمین پانی کی سطح برقرار رہے۔

18۔ بیماریوں کا علاج اچھی خوارک اور جسمانی ورزش یا دیسی چیزوں سے شروع کریں۔ ڈاکٹر صاحبان دوائی کے علاوہ یہی علاج تجویز کریں اور صرف ایمرجنسی میں ہی دوائی دیں۔

19۔ چھوٹے بچوں کو چھوٹے چھوٹے گھریلو کاموں میں لگا دیں تاکہ وہ ابھی سے کام کے عادی ہوجائیں۔

20۔ جتنا ممکن ہو ہر گاؤں کے لوگ اپنی حکومت اور لوکل نظام خود چلائیں، ہر معاملے کا خیال خود رکھیں، ایک دوسرے کی مدد کریں۔ مرکز یا صوبے کی طرف ہر معاملے میں نہ دیکھیں۔

21۔ مجرموں اور قانون شکن عناصر کا قلع قمع کرنے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بھرپور ساتھ دیں اور ایسے عناصر کے پشتی بانوں کا مکمل بائیکاٹ کریں۔

22۔ مجرم خواہ کتنا ہی قریبی رشتہ دار یا دوست ہو اس کی مدد اور ساتھ دینے سے گریز کریں۔ اللہ کے لیے انصاف پر کھڑے ہو جائیں۔

23۔ مغرب کے نماز کے بعد سارے کاروبار بند کردیں اور صبح آٹھ بجے سے پہلے شروع کریں۔

24۔ گھر کے لیے صرف اتنی چیزیں اور کپڑے وغیرہ خریدیں جس کی واقعی ضرورت ہو، زائد اشیاء ضرورت مندوں کو دے دیں۔

25۔ گھروں میں غیر ضروری بجلی اور گیس کا استعمال بند کردیں۔

26۔ کم از کم جمعے کے دن لازمی غسل کریں اور صاف کپڑے پہنیں۔

27۔ کپڑوں کو استری صرف خاص مواقع، تقریبات یا عید وغیرہ پر کریں۔ عام دنوں میں گھر کے اندر پہننے کے لیے ہر دفعہ کپڑے استری نہ بھی کریں تو گزارا ہو سکتا ہے، ایسا کرنے سے بے انتہا بجلی بچائی جاسکتی ہے۔ اسی طرح فریج کو بھی اگر آدھا ٹائم بند کر دیا جائے تو کافی بجلی بچے گی۔۔۔ کیونکہ استری، فریج اور پانی کا پمپ سب سے زیادہ بجلی خرچ کرتے ہیں۔

28۔ ایئر کنڈیشنر اگر ہے تو اس کی سیٹنگ 26 ڈگری پر رکھیں۔

29۔ گرمی میں ایئر کنڈیشنڈ کے بغیر کمروں میں اوپری روشن دان کا کچھ حصہ کھلا رکھیں تاکہ گرم ہوا باہر نکلے اور ٹھنڈی ہوا دروازوں اور کھڑکیوں کے راستے اندر آ سکے۔

30۔ پرندوں کے لیے دانے پانی کا بندوبست کریں اور بچوں کو ان کو چھیڑنے یا مارنے سے سختی سے منع کریں۔

فلاح عامہ کے لیے۔۔۔
تبدیلی اور اضافہ کے ساتھ...

25/08/2025

پاکستان میں طلاق و عدالتی خلع شرح ℅40 تک پہنچ چکی ہے - طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح صرف معاشی یا سماجی مسئلہ نہیں، بلکہ ایک *ایمانی اور اخلاقی بحران* کی بھی عکاسی کرتی ہے۔ جب انسان اللہ سے غافل ہو جائے، تو رشتے بھی کمزور ہو جاتے ہیں۔

📉 طلاق کی شرح میں ایمان کی نظر سے وجوہات:

1. *اللہ کریم سے تعلق کمزور*
جب گھروں سے قرآن، نماز، دعا اور ذکرِ الٰہی نکل جائے تو سکون اور برکت بھی رخصت ہو جاتی ہے۔ ایمان کمزور ہو تو صبر اور معافی کا جذبہ بھی ختم ہو جاتا ہے۔

2. *اسلامی اقدار سے دوری*
آج کے گھروں میں شرم و حیاء، وفاداری، قناعت اور صبر جیسی صفات ناپید ہوتی جا رہی ہیں۔ مغربی سوچ، فیشن اور خود غرضی نے رشتوں کی حرمت کو پامال کر دیا ہے۔

3. *نامحرموں سے تعلقات*
سوشل میڈیا، موبائل، اور مخلوط میل جول نے غیر شرعی تعلقات کو عام کر دیا ہے، جو بعد میں رشتوں کی تباہی کا سبب بنتے ہیں۔

4. *پردے کا نہ ہونا*
پردہ صرف کپڑوں کا نہیں، نظریں، گفتگو اور حدود کا بھی ہوتا ہے۔ جب حیاء کا پردہ ہٹتا ہے، تو غیرت بھی مر جاتی ہے۔

5. *مخلوط تعلیم و ملازمت*
یونیورسٹیوں اور دفاتر میں مرد و عورت کا آزاد میل جول، غیر ضروری بات چیت اور تعلقات اکثر گھریلو جھگڑوں اور طلاق کی بنیاد بن جاتے ہیں۔

6. *میڈیا اور انٹرنیٹ کا منفی کردار اور مغربی تہذیب کو اپنا*
ٹی وی ڈرامے، فلمیں، اور سوشل میڈیا شادی کو بوجھ، اور عشقِ ممنوع کو محبت بنا کر پیش کرتے ہیں۔ نتیجتاً نوجوان نسل حقیقت سے دور ہو کر خوابوں میں زندگی گزارنا چاہتی ہے۔

📌 نتیجہ:
طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کا علاج صرف قانون، عدالت یا مشاورت سے نہیں، *ایمان، تقویٰ، اور اسلامی تربیت* سے ممکن ہے۔
جب تک گھر قرآن و سنت کے مطابق نہیں چلیں گے، تب تک رشتے کمزور اور زندگی بے سکون ہی رہے گی۔

*اللّٰہ ہمیں اپنے گھروں کو ایمان و تقویٰ کا گہوارہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین*

10/08/2025

❤️💯🌿




The Evolution of : A Legacy of Engineering Excellence
Introduction
Bayerische Motoren Werke AG, commonly known as BMW, is a renowned German automobile and motorcycle manufacturer celebrated for its performance-oriented vehicles and cutting-edge technology. Founded in 1916, BMW has become synonymous with luxury, innovation, and driving pleasure. This article explores the history, evolution, and impact of BMW on the automotive landscape.
History and Foundation
BMW was established in Munich, Germany, originally as a manufacturer of aircraft engines during World War I. The company's first product was the BMW IIIa aircraft engine, which gained acclaim for its performance and reliability. However, the end of the war in 1918 led to a ban on aircraft engine production in Germany, prompting BMW to diversify its offerings.— bersama Tasty Besty Food 1M.
In 1923, BMW shifted its focus to motorcycles, launching the R32, which featured a revolutionary flat-twin engine and shaft drive. This motorcycle laid the foundation for BMW's reputation in the two-wheeled segment, eventually leading to several racing successes in the years that followed.
The Automotive Era
BMW entered the automotive market in 1928 with the acquisition of the Fahrzeugfabrik Eisenach. The first BMW car was the BMW 3/15, based on the Austin Seven. The introduction of the BMW 328 in the 1930s marked a turning point for the company, establishing it as a manufacturer of high-performance sports cars. The 328 gained recognition in motorsports, winning the Mille Miglia in 1940.
However, World War II led to significant challenges for BMW. The company was forced to redirect its production to support the German war effort, resulting in severe damage to its factories and infrastructure. After the war, BMW faced the daunting task of rebuilding and redefining its identity.
Post-War Recovery and Growth
In the post-war years, BMW focused on producing small, affordable cars. The BMW 501 and 502, la

10/08/2025
09/08/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Mansehra