Akbar Teaching Hospital

Akbar Teaching Hospital

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akbar Teaching Hospital, Health/Beauty, Near LRBT hospital Balakot Road reerh mansehra, Mansehra.

13/06/2026

🌟 اکبر ٹیچنگ اسپتال مانسہرہ عوامی خدمت کا ایک عظیم مشن 🌟
الحمدللہ اکبر ٹیچنگ اسپتال مانسہرہ میں معروف الٹرا ساؤنڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ساجد اعجاز روزانہ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک مفت چیک اپ کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔

🩺 صرف 500 روپے میں الٹرا ساؤنڈ
جدید مشینوں اور تجربہ کار ماہرین کی نگرانی میں مختلف بیماریوں کی تشخیص کی سہولت دستیاب ہے۔
✅ مفت چیک اپ
✅ جدید الٹرا ساؤنڈ سہولت
✅ 24 گھنٹے طبی خدمات
✅ غریب، نادار اور مستحق مریضوں کے لیے خصوصی تعاون
✅ معیاری علاج اور بروقت تشخیص
🤝 آپ بھی اس مشن کا حصہ بنیں
اکبر ٹیچنگ اسپتال انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت کم وسائل رکھنے والے مریضوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ آپ کے تعاون، عطیات اور دعاؤں سے یہ خدمت مزید لوگوں تک پہنچ سکتی ہے۔

📞 رابطہ برائے معلومات و اپائنٹمنٹ
03459-622514
0997550703
❤️ ایک صحت مند معاشرہ ہی ایک مضبوط قوم کی بنیاد ہے۔
تعالیٰ اکبر ٹیچنگ اسپتال کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور اسے انسانیت کے لیے مزید فائدہ مند بنائے۔ آمین۔

Photos from Akbar Institute of Medical Sciences and Nursing College's post 09/06/2026
09/06/2026

الحمدللہ رب العالمین

اکبر انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ نرسنگ کالج مانسہرہ
BSN 6th Semester - 100 فیصد رزلٹ

آج ہمارے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ ہمارے طلبہ و طالبات نے اپنی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی مسلسل رہنمائی سے ایک بار پھر شاندار کامیابی حاصل کی۔

مانسہرہ کے پہلے نرسنگ کالج کے طور پر ہم نے ہمیشہ معیارِ تعلیم اور شاندار رزلٹ کو اپنی پہچان بنایا ہے۔

تمام کامیاب طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور ہماری فیکلٹی کو دل سے مبارکباد۔ آپ نے پورے مانسہرہ کا نام روشن کر دیا۔

داخلے جاری ہیں
اپنے بچوں کا مستقبل ایک ثابت شدہ ادارے کے سپرد کریں۔

A Project of Akbar Group of Colleges

17/05/2026
13/05/2026

اکبر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ فارمیٹ فارمیسی کالج مانسہرہ کی شاندار کامیابی ڈی فارمیسی فرسٹ سمسٹر میں 100 فیصد رزلٹ

12/05/2026

🎓 الحمدللہ رب العالمین 🎓
اکبر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ فارمیسی کالج مانسہرہ نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی🌟
فارم ڈی فرسٹ سمسٹر، فال 2025 کے شاندار نتائج میں طلبہ نے 100% رزلٹ دے کر نہ صرف اپنے ادارے بلکہ اپنے والدین اور پورے مانسہرہ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ 💐
یہ کامیابی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ
✨ Akbar Institute of Medical Sciences & Pharmacy College
ایک ایسا ادارہ ہے جو
✔️ Committed to Nation
✔️ Committed to People
✔️ Committed to Future Generations

ہم اللہ رب العزت کے بے حد شکر گزار ہیں جس نے ہمیں یہ کامیابی عطا فرمائی۔
ہم اپنے محنتی طلبہ، قابل اساتذہ، والدین اور اہلِ مانسہرہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جن کے اعتماد اور تعاون نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔ ❤️
🌹 Congratulations to all Students, Parents & Faculty Members! 🌹

📘 Akbar College of Pharmacy
🏆 100% Result – Pharm-D 1st Semester Fall 2025

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Near LRBT Hospital Balakot Road Reerh Mansehra
Mansehra
0221