Natural Vibs

Natural Vibs

Share

Welcome to my Page let's like and follow me 🇯🇴

05/09/2026

27/07/2026

سـکی کـناری مسـجد مـاشـاءاللـہ 🕌

16/07/2026

Haseen wadion ke khoobsurti

15/07/2026

حصاری تا حسہ تک روڈ کی منظورکردہ فنڈز رلیز کرواتے ہوئے روڈ کی افتتاحی تقریب میں، دعائیں، اور بھی بہت اعلیٰ شخصیات نے اپنا کردار ادا کیے ــــــ(ایک بات اور لغمانی صاحب اس چیز کا خیال رکھنا کے چمچے لوگوں کو فنڈ نہیں ہتھے چڑھنے دینا نہیں تو روڈ تو کیا یہ صفائی بھی ادھوری رےگی

09/06/2026

سیاحوں اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے لوگوں کےلیے خوشخبری!

وفاقی حکومت نے سی پیک کے تحت مانسہرہ سے چلاس تک جدید 4 لین موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو کاغان، ناران، جل کھنڈ اور بابو سر ٹاپ سے گزرتے ہوئے چلاس تک پہنچے گی۔

172 کلومیٹر طویل موٹر وے کا یہ منصوبہ دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا
📌 پہلے مرحلے میں مانسہرہ سے بابو سر ٹاپ تک موٹروے تعمیر ہوگی جبکہ بابو سر ٹاپ پر 13.5 کلومیٹر طویل پاکستان کی سب سے بڑی ٹنل بنائی جائے گی۔
📌 دوسرے مرحلے میں بابو سر ٹاپ سے چلاس تک موٹروے تعمیر کی جائے گی۔

ہر 25 سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر جدید ریسٹ ایریاز بھی قائم کیے جائیں گے تاکہ مسافروں کو عالمی معیار کی سہولیات میسر آ سکیں۔

یہ منصوبہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ شمالی پاکستان میں سیاحت، تجارت، روزگار اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہو سکتا ہے۔

یہ منصوبہ نہ صرف شمالی علاقوں تک رسائی کو آسان بنائے گا بلکہ سیاحت، تجارت اور مقامی معیشت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

نوٹ۔ تصویر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ہے۔
آرزو کریٹیو 🫴

11/03/2026

قدرت کے کھیل
LikeCreata
Reporter Rakesh Thakur
Khosh Hal Alak

02/03/2026

🥰

10/02/2026

With WaQaR ArZOO – I just got recognized as one of their top fans!

27/01/2026

وادی کاغان کی نکھار بیوٹی اور سفید چادر اوڑی ہوئی خوبصورتی ❣️

Reporter Rakesh Thakur
Ibrahim Ibrahim
Mumtaz Hussain
LikeCreata

22/01/2026

خدا کی بنائی ہوئی مخلوق جوکہ اصل بیوٹی ہے کوئی انسانی ہاتھ کاری نہیں
اللہ تعالیٰ غفور ورحیم ہے ♥️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Mansehra