Jibrail khan official
اگر مجھ سے مشورہ کرے گے اس جہان کا
تو میں یہی کہوں گا جہاں چھوڑ دیجئے
کون کہتا لڑکے بُرے ہوتے ہیں۔
کبھی خود مُخلص ہو کر تو دیکھو
کوئی بھائی کے روپ میں تو کوئی دوست کے روپ میں ساتھ نبھائے گا
لڑکی کے خواب پورے کرنے والا #باپ اور #بھائی بھی تو لڑکے ہی ہوتے ہیں❤️
لڑکی کی حفاظت کرنے والا #شوہر بھی تو لڑکا ہے🥀
رہی بات فیسبک کی تو اگر آپ اچھے ہیں
تو کسی کا باپ بھی آپکے ساتھ بُرا نہیں کرسکتا
اگر کوئی غلط کمنٹ کررہا تو رپلائی نہ دو
زیادہ کیا کر لے گا ...بلاک کر دے گا ...
بس خود کی بھی حفاظت کرنا سیکھو
اور اگر کوئی کسی سے بات کرنے کو روک رہا آپکی حرکت پہ واہ واہ کے بجائے غصہ ہو رہا
تو یہ بھی اُس کے مُخلص ہونے کی نشانی ہے
اور جو لوگ شکایت کرتے ہیں کہ لڑکیاں لوڈ کی بھوکی ہوتی ہیں ......تو اُس میں لڑکی کو بدنام نہ کریں 🙂
اسی فیصد لڑکے ہی فیک آئی ڈی سے آپ سے لوڈ مانگ رہے ہوتے ہیں
اگر کوئی لڑکی مانگتی بھی ہیں تو آپ اپنی مرضی سے کرواتے ہیں کوئی زبردستی چھین نہیں لیتی
خود پہ غور کرو آپ بھی تو اپنا دل اُسی سے بہلا رہے چھوڑ دو ......بات ختم
میری پوسٹ کا مطلب کسی کی بھی دل آزاری کرنا نہیں بلکہ یہ بتانا ہے کہ سب ایک جیسے نہیں ہوتے
اور پھر اچھے بُرے انسان تو ہر جگہ ہوتے ہی ہیں
نا تو مرد غلط ہوتا نا عورت بس چند لوگوں کی وجہ سے پوری مرد ذات اور عورت ذات بدنام ہے ۔۔۔۔۔۔
اپنی سوچ بدلئیے ۔۔
🥀✍️ [email protected]
18/07/2022
دنیا کا واحد بینک ماں کے آنچل سے ... جہاں ڈکیتی بھی کرو تو کوئی سزا نہیں ملتی...!!
اللّٰہ ہر کسی کی ماؤں کو خوش رکھے "__آمین__" ❣️❣️
19/04/2022
My pictures slid moood
22/02/2022
Me and my son
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
MARDAN