Abbas Khushboo Mahal Ghalla Dher
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbas Khushboo Mahal Ghalla Dher, Health/Beauty, Mardan.
25/08/2023
Shamsa Dubai
iter & perfume
شمسہ دبئ ( X -chocolate ) عطر اور پرفیوم
جس میں ہے چاکلیٹ جیسی خوشبو
میٹھی اور چاکلیٹ جیسی خوشبو پسند کرنے والے احباب کے لیے بہترین اور لاجواب تحفہ
آپ جہاں بھی ہوں خوشبو آپکی موجودگی کا پتہ دے
دنیا کے سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے پرفیومز میں سے ایک جنٹس/لیڈیز کے لیے انمول تحفہ
صبح لگائیں دن بھر مہکتے رہ جائیں
Watsup 03335961894
17/08/2023
😯ارے یار کیا خوشبو ہے اسے ہی تو ڈھونڈ رہا تھا
🕴️یار ایک دفعہ ایک بندے نے خوشبو لگائی ہوئی تھی کیا کمال تھی مجھے آج تک اسطرح کی خوشبو نہیں ملی
جوبھی ملے ہاتھ نہ چھوڑے
خوشبو ایسی کہ لوگ آپ سے پوچھیں کہ بھائی یہ خوشبو کونسی ہے
دھیمی خوشبو مگر پھیلاؤ بہترین
ٹھنڈک سے بھرپور خوشبو گرمی کے موسم کیلیے پرفیکٹ
عطر میں 24 گھنٹے سے زائد لاسٹنگ انشاء اللہ
عباس خوشبو مخل
03335961894
14/08/2023
Havic silver and bakhor ❤️
Iter & perfume watsup 03335961894
عطر اور پرفیوم
جہاں سے بھی گزریں لوگ آپ سے پوچھتے رہ جائیں
محفل کسی اور کی مگر مجمع کی نظریں آپ پر
ٹھنڈی, میٹھی اور سدا بہار خوشبو
گرم موسم کی بہترین خوشبو صبح لگائیں دن بھر مہکتے رہ جائیں 03335961894
13/08/2023
🌫️سلک مسک عطر
🌊کپڑے میں سلک کپڑا نایاب اور خوشبو میں سلک مسک
👫محفل میں آئے مسلسل دھیمی سی دلکش مہک
⛄عرب شہزادوں کی اولین پسند
🌱 آپ کے لیۓ آپ کا نشان امتیاز
🕙2 دن تک اس کی خوشبو کپڑوں میں سے آتی رہے
🤔مناسب قیمت میں عباس خوشبو محل غلہ ڈھیر مردان
03335961894
07/08/2023
Shaptalo
07/08/2023
Khus
06/08/2023
عطر حِنا انڈیا۔
کوالٹی اور لاسٹنگ لاجواب۔ مہندی کے جیسی خُوشبو جو دل و دماغ کو تروتازہ رکھے۔
03335961894
06/08/2023
Silver scent and internity man ❤️❤️
Iter & perfume watsup 03335961894
عطر اور پرفیوم
جہاں سے بھی گزریں لوگ آپ سے پوچھتے رہ جائیں
محفل کسی اور کی مگر مجمع کی نظریں آپ پر
ٹھنڈی, میٹھی اور سدا بہار خوشبو
گرم موسم کی بہترین خوشبو صبح لگائیں دن بھر مہکتے رہ جائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
07/08/2023