Shona mona
Shona mona
03/07/2025
Guys I have a surprise for you just for 3 days if you download or sign up below app you will get your soulmate Whatsapp number for dating and then it's your luck
#میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللّٰہ اور لائق کر دے #
03/07/2025
بچپن میں زیادہ ڈر کس سے لگتا تھا؟
ٹیچر سے یا انجکشن سے؟
ٹیچر 😂
انجکشن ❤️
*اگر پریشانی کا تعلق دماغ سے ہے۔۔۔۔۔۔😅*
*تو ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟🤔*
*اور اگر عشق کا تعلق دل❤️ سے ہے،*
*تو عشق میں لوگ پاگل کیوں ہوتے ہیں؟🤨*
*سوچیئے جب پتہ چل جائے تو مُجھے بھی بتا دینا اوکے 🤔🤔😅🤭*
*کبھی کبھی 🤷میرے دل میں*
*خیال 🙂آتا ہے کہ دماغ کے ہوتے*
*ہوئے خیال دل 🤔میں کیوں آتا ہے😂*
😂🤣😁🥳
*سارے استری شدہ سوٹ چھوڑ کر الماری میں سے سب سے گچھو مچھو کیا ھوا سوٹ نکال کر استری کروا کر پہننے والی مخلوق کو بھائی کہتے ہیں 😜😜😜😜😜😜😜😜*
*ایک بیوقوف برف کے ٹکڑے کو ہاتھ میں لیے غور سے دیکھ رہا تھا...*🧐💁♂️*
*دوسرے بیوقوف نے اس سے پوچھا 😗
*تُم اِتنے غور سے کیا دیکھ رھے ھو...؟؟ 😕🤔*
*پہلا بیوقوف بولا 😗
*میں یہ دیکھ رہا ھوں کہ یہ برف لیک کہاں سے ھو رھی ھے...؟؟ 😁😂☠️*
*🙋سنو لڑکیوں🙋*
*سفید ڈریس پر لال لپ اسٹک لگاتی ہو💄*
*قسم سے ایمبولینس لگتی ہو😂😂😂😂*
* *
*ایک آدمی جہاز میں پہلی بار بیٹھا جیسے ہی جہاز کا اگلا ٹائر اوپر اٹھا تو.!✈️🤔🧐*
*آدمی پائلٹ کے پاس جاکر اسےچپیڑیں مارنے لگا اور بولا میں پہلے ہی ڈرا ہوا ہوں اور تم اوپر سے ویلنگ کر رہے ہو۔!🤣😂🤩😂*
*ایک لڑکی ناول بہت پڑھا کرتی تھی اور خیالوں میں سوچا کرتی تھی۔۔۔ یا اللّٰه ایسا لڑکا دے*
*جو میرے لئے گاڑی کا دروازہ کھولے اور ہر وقت اس کے ہاتھ پیسے گننے میں مشغول رہیں۔۔۔🧐*
*پھر اسکی شادی بس کنڈیکٹر سے ہو گئی۔۔۔😝😹*
Manno😻
31/05/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
23200