Samra persnol page
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Samra persnol page, Mardan.
04/05/2021
کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت..
کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی.
04/05/2021
ہزاروں ملیں گےزندگی کے بھیڑ میں 💞💝💗💞
ہم سے بہتر مل جائے تو ناز کرنا اپنے قسمت پر 🔥🔥
🔥Samra persnol page🔥
31/03/2021
*ہم سے بے وفائی کی حد پوچھتے ہو*✨🖤
*وہ مجھ سے عشق سیکھتا رہا کسی اور کیلئے*💔🥺
31/03/2021
صبر تو یہ ہے ہر زخم ہنس کر سہو
کہنے کو بہت کچھ ہو پھر بھی چُپ رہو❤
29/03/2021
تلخ لہجے سخت زہر لگتے ہیں مگر وہ شخص۔۔۔😥
کچھ کڑوا بھی بولے تو سن لیتی ہوں۔۔۔❤️😍
Samra persnol page
28/03/2021
Tum to apny ho tumhe dil se nekaly kese
🔥Samra persnol page🔥
Him to dushman KO be beghar nahi hony dety
28/03/2021
Wafa karnay waloon ko Wafa mangnay ki fursat hi nahi
Dhokay baaz hi bewafai ka gilla kartay hain
وفا کرنے والوں کو وفا مانگنے کی فرصت ہی نہیں
دھوکے باز ہی بے وفائی کا گلہ کرتے ہیں🔥🔥
Samra persnol page
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ ان کا دیکھنا توبہ،
الہی ہم انھیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
Good 🌞
My new page
Click here to claim your Sponsored Listing.