kifayat ullah hanfi 888
I love for Islam
My today new vlogs
20/07/2026
دوستو کیسا لگ رہا ہے یہ ڈیزائن 👇
Naik Taler Master 🌹
19/07/2026
🔥 مولانا فضل الرحمن صاحب VS مولانا طاہر اشرفی صاحب 🔥
ایک طرف ہیں مولانا فضل الرحمن صاحب —
🕌 دینی سیاست کے کہنہ مشق رہنما
🎙️ شعلہ بیان مقرر
📚 سیاسی بصیرت اور طویل تجربے کے حامل
اور دوسری طرف ہیں مولانا طاہر اشرفی صاحب —
🕌 عالمِ دین
🎙️ میڈیا اور عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے
🌍 بین الاقوامی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے معروف
🤔 آپ کے خیال میں دونوں میں سے کس کی گفتگو، سیاسی بصیرت اور عوامی اثر زیادہ ہے؟
👇 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں، مگر اختلافِ رائے کے ساتھ ادب و احترام کا دامن نہ چھوڑیں۔
🔥 مولانا فضل الرحمن صاحب یا مولانا طاہر اشرفی صاحب؟ 🔥
#مقابلہ #علماء #سیاست #پاکستان
05/07/2026
ہر قسم جینٹس سوٹ 👕👚ڈیزائن اور بہترین سلائی کے لیے یہاں تشریف لائیں گے 💯
Naik Taler Master 🌹
پتہ:: فاطمہ روڈ غزیز آباد بھٹو مردان
watsap (03497655014)
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ 📩📩📩
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے یادگار الفاظ 📩📩📩
゚viralシ
👑:عمر ؓ کا نام سن کر خوش ہونے والو
خدا تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے 🤍
Category
Address
Mardan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when kifayat ullah hanfi 888 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.