DK PUBG Lover
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DK PUBG Lover, Health/Beauty, Dawlat khel p/o box sultan khel makrwal tehsil Isa khel district Mianwali, Mianwali.
سبحان اللہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ھو گے ھیں
کیا9مئی والے دن تھریشر لگا سکتے ہیں ۔
اہل علم حضرات رہنمائی فرمائیں
😜😜😜
اگر انڈیا کے پاس ایک چارجنگ میں 450کلومیٹر چلنے والی کار ہے تو ہمارے پاس1 ڈبہ بریانی پر 5سال نعرے لگانے والے مخلوق بھی موجود ہیں😂
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
پٹرول۔۔ 2 روپے
اور ٹرکٹر ٹرک وغیرہ میں ڈالنے والا تیل آٹھ روپے مہنگا ھوا ہے 😜
پٹواری 4 ماہ میں ماموں تو بن گئے
پر افسوس 🥺
40 سالوں میں انسان کے پتر نہیں بن سکے 😂😅 اعلان ختم
خان کی وجہ سے فارم 45اور47کاپتہ چلا
ورنہ اس قوم کوتو صرف
بےفارم کاپتہ تھا
اگر فیصلہ ووٹ پر ہے, تو تحریک انصاف جیت چکی ہے۔✌
اور اگر بوٹ پر ہے, تو جو لندن سے لایا گیا ہے, اس کی حکومت بنانے کےلئے پورا زور لگایا جا رہا ہے۔✋
Category
Website
Address
Mianwali
4142
30/01/2024
27/01/2024