Rehmat khattak

Rehmat khattak

Share

media&news

26/08/2024
26/08/2024

پاکستان میں زیادہ تر لوگ جب کسی عہدے پر فائز ہوتے ہیں تو سب سے پہلے انسانیت کے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہیں.
لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ کوئٹہ کیفے میں پولیس نے ایک غریب ہوٹل والے نوجوان کا بازو صرف اسلیے توڑ دیا کیونکہ اس سے کھانا پہنچانے میں تھوڑی دیر ہوگئی۔ہوٹل کے مالک کے بقول پولیس والے ان سے فری میں کھانا کھاتے ہیں اور جب انکو انکار کیا جاتا ہے تو انکے ہوٹل کو بند کردیا جاتا ہے۔

جب بھی مار کھائی غریب نے کھائی۔
جب بھی انصاف ہوا ہمیشہ امیر کا پلڑا بھاری رہا.
جب جب ظلم ہوا ہمیشہ غریب مظلوم ٹھہرا۔
امیروں کا پاکستان۔ طاقتور کا پاکستان۔ اشرافیہ کا پاکستان۔









25/08/2024

جوزف نیپر نے کیمرہ ایجاد کرکے سب سے زیادہ نقصان برصغیر کی “تصوف انڈسٹری “کو پہنچایا -

اس فرانسیسی گورے کا بیڑا غرق ہو کہ جب سے اس کا کیمرا مارکیٹ میں آیا کسی ولی اور بزرگ نے غرق ہوتی کشتی کو کنارے نہیں لگایا -

اس منحوس آلے کی ایجاد کے بعد کوئی ولی تیل کے کڑاہوں میں چھلانگ لگاتا نظر نہیں آیا -

کیمرے کی ایجاد کے بعد نہ کوئی مردے کو زندہ کرتا ہے نہ کوئی بابا کچے دھاگے سے کنویں میں لٹکا نظر آتا ہے اور نہ کوئی ہواؤں میں اڑتا جا رہا ہے -

بقلم فردوس جمال !!!

Category

Website

Address

Langerkhel Baniafghan Mianwali Panjab
Mianwali
REHMATKHATTAK