Niazi804

Niazi804

Share

Imran Niazi ko like krny waly sab dost Follow krdy

19/01/2025

*"کم ترین"* عِلم وہ ھے جو *"زبان"* سے ظاہِر ھو،
اور!
*"بُلـــــــــــــــند ترین"* عِلم وہ ھے جو *"کِردار"* سے ظاہِر ھو .......!❤‍🩹💐

26/11/2024

🛑ہم ہیں پاکستانی ہم تو جتیں گے ہاں جیتیں گے ۔
ہر مشکل میں ہر طوفان میں جیتیں گے انشاءاللہ
🤲🏼✌🏻❤️💚

26/11/2024

*_تحریک انصاف کے قافلے میں تعداد کم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے قافلے پنجاب سے آ رہے ہیں G11 سے رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے کارکنان G9 پہنچ چکے ہیں ۔ صدیق جان_*

21/11/2024

آپکے خیال میں پاکستان میں ایک اچھی زندگی رہنے کے لیے کم سے کم کتنی تنخواہ ہونا لازمی ہے

13/11/2024

Category

Website

Address

Lahore
Mianwali
42200