Slam Ya Hussain A.S
Slam Ya Hussain A.S
یمن کے حوثی مجاہدین نے سعودی نواز باغی گروہوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں، مارب اور المہرہ، کو ایک بڑی فوجی کارروائی کے ذریعے اپنے کنٹرول میں لے لیا۔ یہ وہی حوثی ہیں جنہیں گزشتہ کئی سالوں سے سعودی عرب اور اس کے علاقائی اتحادیوں نے ہر طرح سے گھیرنے اور کمزور کرنے کی کوشش کی، انکے پاؤں میں صحیح جوتے تک نہیں لیکن اس کے باوجود آج یہ ایک ناقابلِ تسخیر قوت کے طور پر دنیا کو حیرت میں ڈالے ہوئے ہیں اور بہت تیزی سے یمن کو باغی گروپس سے خالی کرا رہے ہیں۔
Category
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Slam Ya Hussain A.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.