پیام

پیام

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پیام, Health/Beauty, Mianwali.

01/09/2026

اے پاک پروردگار ہم نے ہمیشہ آپ سے مدد طلب کی ہے بے شک تو ہی مدد فرمانے والا ہے اے میرے معبود ہم اہل غزہ کی مدد فرما اور ہماری تمام تر پریشانیاں کو دور فرما اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما آمین یارب العالمین

18/08/2026

غزہ کے حالات
خوراک کی کمی
پانی کی کمی
ادویات کی کمی
پلیز غزہ کو سپورٹ کریں اس وقت غزہ کے لوگوں کو آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے

18/02/2026

اس دنیا نے ایک دن اپنی تمام تر رانائیوں کے باوجود ختم ہو جانا ہے بڑے بڑے بادشاہ اپنے تخت و تاج اور بڑی بڑی سلطنتیں چھوڑ کر اس دنیا کی خاک میں دفن ہو گئے تو پھر ہم لوگوں کا یہ غرور و تکبر کیسا کیسی دشمنیاں کیسے لڑائی جھگڑے وہ بھی زمین کے ایک چپے کی خاطر جس کی خاک میں ایک دن خاک ہو جانا ہے انسانوں کی ایک دوسرے کے ساتھ نفرتیں چند غز سوتی کپڑے کے لیے کیا یہ حیرت کی بات نہیں

Category

Website

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Mianwali.