Muolana pir shahid ullah
Isamic masail
ملگرو حال د وایلو نہ سڑے ٸے غوختے دے کہ سو گاونڈی یوزے کٸ اللہ دے خیر کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
15/06/2025
بھینس کی قربانی
29/04/2025
🔴 یمن کی حوثی تحریک گزشتہ کئی ماہ سے اسرائیل اور امریکی بحری جہازوں کو بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں راستہ روکنے کے ساتھ ساتھ اسرائیلی شہروں پر میزائل حملے کر رہی ہے۔ فلسطینی عوام کے لیے یہ اقدامات کئی لحاظ سے اہم ہیں:
حوثیوں کے حملوں نے غزہ میں اسرائیلی فوجی جارحیت کے خلاف بین الاقوامی توجہ کو مزید بڑھا دیا ہے۔ میزائیل حملوں میں اسرائیل کے اہم شہروں جیسے تل ابیب، حیفا، اور عسقلان کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان حملوں کی تعدد اور درستگی نے اسرائیلی دفاعی نظام "آئرن ڈوم" کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے، جس کی کامیاب شرح صرف 70-80% بتائی جاتی ہے ۔
حملوں کے نتیجے میں اسرائیلی شہریوں کو روزانہ کئی بار پناہ گاہوں کی طرف دوڑنا پڑتا ہے، جس سے تعلیمی اور کاروباری سرگرمیاں مفلوج ہو گئی ہیں۔متعدد بار تل ابیب کے بن غورین ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کرنا پڑا ہے،اسرائیلی میڈیا کے مطابق، 65% سے زائد آبادی نے "ذہنی بے چینی" کو تسلیم کیا ہے ۔
ہر میزائل حملے کو ناکام بنانے کیلئے ائیر ڈیفنس سسٹم کی جو بیٹریاں استعمال کی جاتی ہیں ان کی قیمت لاکھوں ڈالرز میں ہے اور ہر میزائل کے لیے متعدد بیٹریاں لانچ ہوتی ہیں ، جو اسرائیل کے دفاعی بجٹ پر اضافی بوجھ ہے۔ ساتھ ہی، ہسپتالوں اور ایمرجنسی سروسز پر دباؤ نے صحت کے نظام کو بحران کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ۔
یمن کے حملے نہ صرف اسرائیل کو فوجی اور معاشی طور پر کمزور کر رہے ہیں بلکہ فلسطینی مزاحمت کو علاقائی اور عالمی سطح پر ایک نئی شناخت فراہم کر رہے ہیں۔ غزہ کے بچوں کے لیے یمن کی یہ جدوجہد صرف ایک فوجی عمل نہیں، بلکہ ظلم کے خلاف ایک عالمی آواز ہے ۔
✍️ٹیم اخبار فلسطین
ملگرو زلمی ٹولہ د نمبر ون ڈرامہ خرابہ کڑہ
26/03/2025
TikTok · DilshadKhaksar48 5645 likes, 183 comments. Check out DilshadKhaksar48’s video.
26/03/2025
🚨 فلسطینی شہید صحافی حسام شبات کی ٹیم نے ایکس (X) پر ان کا آخری پیغام شیئر کیا ہے:
—
اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ میں شہید ہو چکا ہوں—زیادہ امکان ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے نشانہ بنایا ہوگا۔ جب یہ سب شروع ہوا، میں صرف 21 سال کا تھا—ایک کالج کا طالب علم جس کے بھی دوسرے نوجوانوں کی طرح خواب تھے۔ پچھلے 18 مہینوں سے، میں نے اپنی زندگی کا ہر لمحہ اپنے لوگوں کے لیے وقف کر دیا۔ میں نے شمالی غزہ میں ہونے والے خوفناک واقعات کو منٹ بہ منٹ رپورٹ کیا، دنیا کو وہ سچ دکھانے کے لیے پرعزم جو دشمن چھپانا چاہتے تھے۔ میں فٹ پاتھوں پر، اسکولوں میں، خیموں میں—جہاں کہیں بھی ممکن ہوا سو گیا۔ ہر دن بقا کی جنگ تھی۔ میں نے مہینوں بھوک برداشت کی، لیکن اپنے لوگوں کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا۔
خدا کی قسم، میں نے ایک صحافی کے طور پر اپنا فرض پورا کیا۔ میں نے سچ کی رپورٹنگ کے لیے سب کچھ خطرے میں ڈال دیا، اور اب، میں آخرکار آرام کر رہا ہوں—ایسی چیز جو میں نے پچھلے 18 مہینوں میں محسوس نہیں کی۔ میں نے یہ سب صرف اس لیے کیا کیونکہ میں فلسطینی مقصد پر یقین رکھتا ہوں۔ میں یقین رکھتا ہوں کہ یہ زمین ہماری ہے، اور اس کی حفاظت کرتے ہوئے اور اس کے لوگوں کی خدمت کرتے ہوئے شہید ہونا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔
اب میں آپ سے گزارش کرتا ہوں: غزہ کے بارے میں بولنا مت چھوڑیں۔ دنیا کو نظر انداز مت ہونے دیں۔ لڑتے رہیں، ہماری کہانیاں سناتے رہیں—یہاں تک کہ فلسطین آزاد ہو جائے۔
— آخری بار، حسام شبات، شمالی #غزہ سے۔
ترجمہ: ٹیم اخبارِ #فلسطین
وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی کی شرح سب سے زیادہ ہے
1۔ تھائی لینڈ (بدھ مت)
2۔ ڈنمارک (عیسائی)
3۔ اٹلی (عیسائی)
4۔ جرمنی (عیسائی)
5۔ فرانس (عیسائی)
6۔ ناروے (عیسائی)
7۔ بیلجیم (عیسائی)
8۔ اسپین (عیسائی)
9۔ امریکہ (عیسائی)
10۔ فن لینڈ (عیسائی)
وہ 10 ممالک جہاں چوری و ڈکیتی کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ ڈنمارک اور فن لینڈ (عیسائی)
2۔ زمبابوے (عیسائی)
3۔ آسٹریلیا (عیسائی)
4۔ کینیڈا (عیسائی)
5۔ نیوزی لینڈ (عیسائی)
6۔ ہندوستان (ہندو)
7۔ انگلینڈ (عیسائی)
8۔ امریکہ (عیسائی)
9۔ سویڈن (عیسائی)
10۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)
وہ 10 ممالک جہاں شراب نوشی کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ مالڈووا (عیسائی)
2۔ بیلاروس (عیسائی)
3۔ لیتھوانیا (عیسائی)
4۔ روس (کیمونسٹ+عیسائی)
5۔ جمہوریہ چیک (عیسائی)
6۔ یوکرین (عیسائی)
7۔ آندورا (عیسائی)
8۔ رومانیہ (عیسائی)
9۔ سربیا (عیسائی)
10۔ آسٹریلیا (عیسائی)
وہ10 ممالک جہاں قتل ہونے والوں کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ ہونڈوراس (عیسائی)
2۔ وینزویلا (عیسائی)
3۔ بیلیز (عیسائی)
4۔ ایل ساوڈور (عیسائی)
5۔ گوئٹے مالا (عیسائی)
6۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)
7۔ سینٹ کٹس اینڈ نیوس (عیسائی)
8۔ بہاماس (عیسائی)
9۔ لیسوتھو (عیسائی)
10۔ جمیکا (عیسائی)
دنیا میں خطرناک غنڈہ گردی کرنے والے گروپوں کے نام
1۔ یاکوزہ (غیر مسلم)
2۔ ایگبرس (عیسائی)
3۔ واہ سنگ (عیسائی)
4۔ جمیکا پوسی (عیسائی)
5۔ پریمیرو (عیسائی)
6۔ آریائی اخوان (عیسائی)
7۔ خون (عیسائی)
8۔ 18 ویں اسٹریٹ گینگ (عیسائی)
9۔ منگکی (عیسائی)
10 ۔ مارا سالاروتھا (عیسائی)
دنیا کے سب سے بڑےمنشیات اسمگلنگ مافیاز
1۔ پابلو اسکوبار(Pablo Escobar )-کولمبیا (عیسائی)
2۔ اماڈو کیریلو) (Amado Carrillo Fuentes)-میکسیکو(عیسائی)
3۔ کارلوس لیہڈر(Carlos Lehder) - جرمن (عیسائی)
4۔ گریسیلڈا بلانکو(Griselda Blanco) -کولمبیا (عیسائی)
5۔ جوکون گزمین- (Joaquín Guzmán) میکسیکو (عیسائی)
6۔ رافیل کیرو-( Rafael Caro Quintero) میکسیکو (عیسائی)
تاہم مغربی اور مشرقی میڈیا کا کہنا ہے کہ :
اسلام دنیا میں ہر طرح کی دہشت گردی کا سبب ہے
اس بنا پر بہت سارے سادہ لوح اور نادان مسلمان بھی ان بے بنیاد اور کھوکھلے دعووں پر یقین کرلیتےہیں۔ آپ اپنی سوچ اور عقل کا کنٹرول دوسروں کے ہاتھ میں نہ دیں
اپنے مذہب اسلام پر فخر کیجئیےاسلام خوشحالی ، سلامتی اور امن کا درس دینے والا سچا دین ہے۔
19/11/2024
TikTok · Zawar Afghan🚩 37.9K likes, 743 comments. “Bacha Khan Our Pride ✌❤”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mingora
19131