Ijaz khan Kuo

Ijaz khan Kuo

Share

za eaw musafar ym ma support kai..

26/08/2025

بونیر تہ نور تیارے جامے مہ راورئے۔۔
#بونیر
#جامے

30/11/2024

ہم بطور پاکستانی عوام ہونے کہ یہ کھلم کھلا اعلان کرتے ہیں کہ اگر پی سی بی ہائبرڈ ماڈل پر مانا یا کسی اور طرح کی نرمی دکھائی جس سے پاکستان کی عزت کو ٹھیس پہنچی تو ہم نا ہی پاکستان کرکٹ کو سپورٹ کریں گے اور نا ہی کوئی میچ دیکھنے گراؤنڈ جائیں گے ۔ بھارت کو منانا پی سی بی کا کام ہے اب ہمارے طرف سے پاکستان بیشک چیمپئن ٹرافی نا جیتے ہمیں اس سے کوئی مطلب نہیں ہاں ہمارے لئے جو ضروری ہے وہ یہ ہے کہ چیمپئن ٹرافی کے سارے میچز پاکستان میں ہونے چاہئیں۔
جو جو بھائی میری اس بات سے متفق ہیں وہ میرا پیغام آگے پہنچائیں شکریہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Airport Road
Mingora
19130