Salar Mehran
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salar Mehran, Health/Beauty, Haji baba, Mingora.
04/03/2023
آج بمورخہ 4 مارچ خداٸ خدمتگار تنظیم ضلع سوات نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔یہ شجرکاری مہم خداٸ خدمتگار تنظیم کے چٸرمین میاں افتخار حسین اور تنظیم کے مرکزی سالار ڈاکٹر شمس الحق کے ہدایات کے تحت ریجنل سالار عبدالسلام خان اور ضلعی سالار عمران علی کے سرکردگی میں ھوا تحصیل سالاران خورشید علی خان اور عطاءاللہ خان کے علاوہ vc سالاران یوسف خان۔مہران خان۔محمد طارق۔کاشف خان۔امجدخان اور دیگر کٸ ساتھی و رضاکاران نے بھی اس کار خیر میں حصہ لیا۔۔
17/02/2023
مهران خان جو که عوامی نيشنل پارٹی کا سر گرم کارکن هے مينگوره کا رهایشی هے هر وقت مينگوره ميڼ موجود رهتا هے اسلئےکئ لوگون کی خدمت کا موقعه ملتا هےلهزا کل می ليک بے اسرا اوغريب بيمار خاتون کو کي هسپتال لے جاکر اپنے می خرچے سےاسکا علاج کرايا اور اسکےلئے خرچے کے لے 10000 روپئ لوگون سے اکهٹے کرکے خاتون کو ديدے عورت نے لغت ساری دعائن دی اور عوامی نيشنل پارٹی اور کارکنان کا شکريه ادا کيا
منجانب اهليان مينگوره
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mingora