CDP Malamjaba B6 post
civil defence team kishawra
for any emergency plz call 03419330963
30/09/2024
سول ڈیفنس آرگنائزیشن سوات E3 ملم جبہ کیشورہ آج ملم جبہ روڈ اشاڑےگاوں کے قریب ایک ڈیینہ گاڑی گہری کیایہ میں گرگیاموقع پر گروپ وارڈن بخت جمال اور محافظ نیازعلی پہنچ گیا،زخمیوں کو اٹھا کر 1122 گاڑی میں رکردیا
30/04/2024
20/04/2024
سیول ڈیفنس پوسٹ مالم جبہ کے رضاکار عید کے دوسرے دن بھی ٹریفک ڈیوٹی میں مصروف
15/04/2024
عید کے دنوں پرٹریفک ڈیوٹی پر سیول ڈیفنس کے اہلکاروں نےگورنمنٹ خیبر پختونخوا اور اے سی صاحب اورڈی سی صاحب اورڈی پی او سوات اوروزیراعلی علی امین گنڈاپور سے مطالبہ کرتاہے کہ سیول ڈیفنس کو مراعات اور پیسلٹی دیے دیا جاے
13/03/2024
20/12/2023
السلام علیکم !!! اپیل اپیل اپیل
میرے فیس بک کے تمام دوستوں کسی بے غیرت بندے نے میرے نام پر دوسری فیک آئی ڈی بنائی ہوئی ہے میرا نام اور میری پروفائل تصویر کاپی کرکے لگائے ہیں اگر کسی بھی کسی قسم کی کوئی کمنٹ یا تصویر یا پیسوں کا لین دین یا کوئی اور ایسی تعلقات بنائے جا رہا ہوں میرا اسی سے کوئی واسطہ نہیں ہے اگر میں کسی کے ساتھ لین دین کرتا ہوں تو میں اس کو کال کروں گا آمنے سامنے لین دین کروں گا ۔ اس سے پہلے بھی میری نام پر آئی ڈی بنائی گئی تھی یہ دوسری آئی ڈی بنی ہے میرے نام پر اور ہمارے رشتہ داروں کو کال میسج وغیرہ کرتے ہیں تو اس پوسٹ کے زریعے میں سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ آئی ڈی فیک ہے اور کسی قسم کی لین دین اس کے ساتھ نہ رکو نہ فرینڈ ریکوسٹ ایکسپٹ کریں اور اگر ہمارے رشتہ داروں دوستوں کے ساتھ فرینڈ ہوگئ ہو تو ان فرینڈ کرو۔
والسلام
اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تمام دوست و احباب !!!
محبوب علی آف پلگٹہ
01/12/2023
دہ غم خبر
دہ کشورے محمد وارث روردادا پہ حق ورسیدو پہ خپلو دعاگانو کے یاد ساتئ اللہ پاک دے اوبخی آمین ثم آمین یارب العالمین
Category
Website
Address
Mingora
100972