Talabgar
🌟 Welcome to Talabgar! 🌟
A place for dreamers, learners, and those who never give up. Every step you take brings you closer to who you want to be. Be a Talabgar.
Stay inspired, stay focused — your journey starts here.
✨ Be a seeker.
Highlife Media
وارننگ الرٹ 🚨
ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..
ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔
ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔
نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔. لکھنا تو دور سوچ بھی نہیں سکتا..۔کاپی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Close your Eyes and Feel it
Highlife Media
19/08/2020
وفاقی حکومت محکمہ تعلیم کا تمام سرکاری کاغذات اور سکول کالج سلیبس میں لفظ *محمدﷺ* کے ساتھ *خاتم النبیین* لکھنے کا مبارک نوٹیفیکیشن جاری۔
تمام مسلمانوں کو مبارک ہو اور اچھے کام کی تعریف بھی ہونی چاہیے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mingora
25000