Wadan Khan Official
only Ahlesunnat waljumat�
08/11/2023
اصلیت اسرائیلی نواز تقی عثمانی 🖐️
🚫
*طوفان الاقصیٰ مارچ فیض آباد سے شاہراہ دستور کی طرف روانہ*
انسانوں کا سمندر فلسطینی بھائیوں سے اظہارِ یکہجتی کیلئے امڈ آیا
04/11/2023
لبیک طوفان الاقصی ملین مارچ
چلو چلو فیض آباد اسلام آباد چلو
تحريڪ لبيڪ پاڪستان ملاکنڈ ڈویژن کے تمام کارکنان و محبین اپنے ضلعی اور پی کے امراء و ناظمین کے ساتھ رابطہ میں رہے۔ ان شاءاللہ کل صبح 7 بجے چکدرہ انٹرچینج سے ایک ساتھ روانہ ہونگے۔
خیبرپختونخوا سے قافلے کے صورت میں قائد محترم صوبائی امیر و رکن مرکزی شوریٰ علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب کے زیر صدارت 9 بجے کرنل شیر خان انٹرچینج سے اسلام آباد کے طرف روانہ ہونگے۔
علامہ محمد رضا خان قادری
امیر ملاکنڈ ڈویژن
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122123612960040540&id=61551216215770&mibextid=Nif5oz
28/10/2023
*▪️ بجلی نہیں ہے۔*
*▪️ پانی نہیں*
*▪️ کوئی کھانا نہیں ہے۔*
*▪️ کوئی دوائیں نہیں۔*
*▪️ کوئی ایندھن نہیں ہے۔*
*▪️ غزہ میں اب کوئی ٹیلی فون*
*نیٹ ورک نہیں ہے جس کے ذریعے وہ اپنی آواز دنیا تک پہنچا سکیں۔*
*ایک قوم انسانیت کی آنکھوں کے سامنے ختم کی جا رہی ہے۔*😢
26/10/2023
مُرِیْدِیْ لَاتَخَفْ اَللہُ رَبِّیْ
عَطَانِیْ رِفْعَۃً نِلْتُ الْمَنَالِیْ
26/10/2023
مت پوچهہ میرے عشق کی کہانی مجهہ سے
پیار تو وہیل چیر پے بیتtے بابا سے ہوگیا تها.
24/10/2023
Dr Muhammad shafiq amini apne karkono ke sath muhabat.Allah hamish hamre qaied ko slmat raki.
24/10/2023
Amini janan
*نگاہ کو کسی صورت کی پیاس رہتی ہے*
*خیال کو کسی آہٹ کی آس رہتی ہے*
پاکستان میچ جیت گیا
یہ خبر سن کے مزہ نہیں آۓ گا مزہ تب آئے گا جب خبر آئے گی پاکستان نے فلسطین کی مدد کا اعلان کر دیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Mingora
SWAT1212