Travel with Aadi
Travel food and daily routine
12/05/2026
راس تنہائی بھی نہیں آتی اور۔۔۔🥀
ہر شخص سے بیزار بھی ہوں۔۔۔🥀
10/05/2026
Good Morning
Dream big, stay focused, and let your hustle speak louder than your fears.
Every small step today is building the stronger version of you tomorrow
پینڈو زندگی دا اپنا ہی رنگ اے سجنا،
نہ ٹینشن شہر والی، نہ مطلب دے یار نیں
05/05/2026
مسکرا کر نہیں تجسس سے دیکھئے مجھ کو
کہ میں جو پہلے تھا وہ اب نہیں رہا ۔
یہی اتحاد، یہی محبت اور یہی بھائی چارہ ہماری اصل پہچان ہے۔
اللہ پاک بری نظر سے بچائے اور اس اتحاد کو ہماری برادری کے لئے ہمیشہ عزت، طاقت اور فخر کا سبب بنائے 🤲
یوں ہی سب ایک دوسرے کا سہارا بنے رہیں اور محبتیں ہمیشہ سلامت رہیں آمین
جٹ برادری کو جٹ کنونشن کے انعقاد پر بہت بہت مبارکاں امید ہے جٹ کنونشن میں جٹ برادری اور سندھ میں رہنے والے پنجابی برادری کے لیے اچھے فلاحی کاموں کا آغاز کیا جائے گا
آپ سب بتائیں آپ کو گاؤں کا ماحول کیسا لگتا ہے؟
کمنٹس میں بتائیں
02/05/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Akhmad Zahirul Alim, Sadaqat Ullah Khan, على آرائیں, Zain Jatt, Dhaneswar Majhi, Bilal Warraich, Ali Bhurgri
انسان بہت منافق چیز ہے
Website
Address
Mirpur Khas
69000