Echoes of Alia
Conversations about inner growth, values, and becoming a better version of ourselves. Grow. Reflect.
23/05/2026
.
پیالے زہر کے پلا کے گماں جن کا ہے
ہم مر جائیں گے گر جاہیں گے
ارمان ہمارے بھی تھے بہت
کے کاش ایسے ہم گزر جائیں گے
آیا تو تھا شہر تمہارے شرافت لے کے
ہمیں نہ تھا معلوم اتنا بگڑ جائیں گے
ہمارے قتل کی خواہش بری نہیں جانم
کیا ہمارے گرنے سے ہم سدھر جائیں گے
ترکیب بھی ہم دیں گے وار بھی ہمارا ہوگا
ایسے مریں گے ہم کے وہ نکھر جائیں گے
جنگل میں درندگی دیکھ کے کرنا
کسی معصوم کا قتل دیکھ کر کرنا
تاثیر زہر کی تیز رکھنا عاطف
ورنہ قبر سے ہم پھر نکل آئیں گے
از قلم:عاطف
11/05/2026
.
07/05/2026
جب شیشے کی الماری میں رکھ کر جوتے بیچے جائیں اور کتابیں فٹ پاتھ پر بکتی ہوں۔ تو سمجھ لو کہ اس قوم کو علم کی نہیں بلکہ "جوتوں" کی ضرورت ہے
..
30/04/2026
تُم ڈرتے ہو سب کو کھونے سے،
تُم کھو گئے ہو کِسی نے دھیان بھی دِیا؟
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mirpur