Faraz ali Bughio
Faraz bughio
23/09/2023
سَأَذکُرُ حُبّی لِلحَبِیبِ مُحَمَّدِ
اِذَا وَصَفَ العُشَّاقُ حُبَّ الحَبَائِبِ
جب دُنیا کے دوسرے عُشّاق اپنے محبوبوں کی محبّت کا بیان کریں گے تو میں فقط اپنے اُس عِشق کا ذِکر کروں گا جو مجھے اپنے حبیبِ کریم سے ہے جن کا نام مُحَمَّد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہے💓💞💗
22/09/2023
*سات سال ہوگئے!! 💔*
آج تک ویسا آل راؤنڈر تو کیا ویسا ہٹر پاکستان کو نصیب نہیں ہوا ۔ میچ مشکل ہوتے ہی ہمارے بیٹسمین کے ہاتھ پاؤں کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں ۔ پہلے بھارت کے خلاف اور پھر بنگلہ دیش کے خلاف جیسے لگاتار اس نے دو ناممکن میچز جتوائے تھے، وہ شاید ہی کوئی اور پاکستان کے لیے کرسکے ۔ ہم اسے ایزی لیتے رہے لیکن آج تک اس کا متبادل نہیں ڈھونڈ سکے ۔
Shahid Afridi 🔥🥰🥺
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Moro
0687
29/02/2024
18/09/2023