Waqar Solangi Official

Waqar Solangi Official

Share

Fb id Waqar Ahmed Solangi
Tiktok: It 'S ViCkY ��
Insta: mr vicky 563
YouTube: Vicky YT

03/01/2026

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
゚viralシalシ

03/01/2026

وہ تمہیں ہر اُس چیز سے آزما رہا ہے جو تمہارے دل کا سکون ہے۔ ❤️ 💯
゚viralシalシ

03/01/2026

صبر کریں، اور یقین رکھیں۔ اگر آزمانے والا اللہ ہے، تو آزمائش سے نکالنے والا بھی وہی اللہ ہے۔ ❤️

03/01/2026

ان شاء اللہ!
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

03/01/2026

وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں* '۔ ❤️

03/01/2026

*" ♡ 𝗢𝗻𝗲 𝗗𝗮𝘆 𝗪𝗶𝘁𝗵 𝗬𝗼𝘂… 🫵🏻🥹*

*_جس سے محبت کی جائےاسکا فرمانبردار ہونا پڑتا ہے_✨
゚viralシalシ

03/01/2026

🫀🩵
゚viralシalシ

31/12/2025

الوداع اس سال کو
اور ان کو بھی جو ہمارے قابل نہیں تھے🙃☺️

30/12/2025

وہ سرد لہجے میں کچھ کہہ گیا تھا جاتے ہوئے،
پھر اُس کے بعد مسلسل یہاں دسمبر ہے..!!🍂

30/12/2025

*میـں ایسـے بـاغ کــا کــیا کــروں گـا جہـاں میــرا پسـندیـدہ پھــول ہـی نـہ ہــو...!!🍃❤️*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Moro?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Moro
Moro
97857