Hussain BadShah
This page is just unofficial all nohas of World. munqabat and Naat.
30/01/2025
امام جعفر صادق علیہ السلام
جو یہ چاہتا ہے کہ قیامت کے دن وہ نور کے دستر خوان پر ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ مولا امام حسین ابن علی علیہ السلام کے زائرین میں شامل ہو جائے۔
(وسائل الشیعہ: 14/424)
خدایا! تجھے آج شبِ جمعہ امام حسین علیہ السلام کے جگر کے ٹکڑے شہزادہ علی اکبر کا واسطہ! میرے والد کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما۔
بی بی! میرے والد بھی آپ کے لال کے زائر تھے اور آپ نے خود فرمایا ہے کہ جو میرے لال کی زیارت کو آئے گا، اس کی ضمانت بھی دوں گی۔
خدایا! تجھے اس حسین کی غربت کا واسطہ! میرے والد کو امام حسین علیہ السلام کی غلامی میں جگہ عطا فرما۔
الٰہی آمین🤲🙏😭۔
Highlights
Click here to claim your Sponsored Listing.