Elsa Frost
Entertainment....
سبھی کے پاس ہیں اِک، دو صنم دلاسے کو
ہمارے پاس مگر دوســت بھی نہیں ایسا
تم مستقل بہار کے جیسی ہو، تم جانتی ہو بھلا بہار کا مقصد کیا ہے بہار کا مقصد ماحول میں زندگی کی نئی روح پھونک دینا۔ اور تمہارے ہونے سے بھی کرہ ارض کی ہر اس چیز میں جان آجاتی ہے جو ماحول کو رومانویت بخشتی ہے۔
19/08/2024
08/11/2023
یا تیرا تذکرہ کرے ، ھر شخص
یا کوئی ھم سے ، گفتگو نہ کرے
28/08/2023
کیا کہیں اپنی سیہ بختی ہی کا اندھیر ہے
ورنہ سب کی ہجر کی رات ایسی کالی بھی نہیں
12/08/2023
کوئی آہٹ نہیں بدن کی کہیں
پھر بھی لگتا ہےتو یہیں ہے کہیں ۔☹️
11/08/2023
میں جس کسی کے ساتھ زندگی جینے کے خواب دیکھتا ہوں، وہ پھر مجھ سے بچھڑ جاتا ہے۔
10/08/2023
بہت سی چیزیں انسان کے بس میں نہیں ہوتیں۔ تُم حالتِ نزع میں پڑے شخص کو یہ نہیں کہہ سکتے کے وہ مرنے سے انکار کر دے ۔
https://www.catly.io/mobile/ #/pages/cat?rid=148900
22/04/2023
عید الفطر بہت بہت مبارک ہو تمام احباب کو۔
17/02/2023
اِک بَزمِ ناز میں چل ، زاہد تُجھے دکھادُوں
مینا بدوش آنکھیں ، ساغر بکف نگاہیں۔💕