Short stories
short stories ,urdu kahanian ,novel,history waqeaat,reels
یہ دو بھکاری ایک مسجد کے باہر بھیک مانگ رہے تھے ایک بھکاری کا ایک ہاتھ نہیں تھا اور وہ اکلوتے ہاتھ سے پانی پی رہا تھا۔۔۔
بھیک دینے والے نے پیسے دیئے تو بے اختیار کرامت سے اچانک کٹا ہوا ہاتھ نمودار ہوگیا
جب فراڈی کو تھپڑ پڑا تو لنگڑے فقیر نے بھی دوڑ لگا دی
😂😂😂
رمضان قریب ہے زکوۃ،عطیات اور فطرانہ دیتے وقت مستحقین کو تلاش کریں ایسے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں
Pakvsindia
゚viralシ
Pakistan's very famous Actress Sadia Imam
Praising CM Maryam Nawaz Sharif
04/01/2026
دسمبر کی مناسبت سے کچھ شا عری پیش خدمت ہے۔
“دسمبر کی دھند میں بھی
تمہاری محبت صاف نظر آتی ہے۔ ❤️”
“دھند سے ڈھکی سرد شامیں،
اور تمہارا ہاتھ میرے ہاتھ میں—
یہی ہے دسمبر کی محبت۔ ❄️💕”
“دسمبر کی دھند نے سب کچھ چھپا لیا،
بس تمہاری محبت دل میں واضح رہ گئی۔ ❤️” “سرد دسمبر، گہری دھند
اور تم—
میری سب سے خوبصورت عادت۔ 💞”
02/01/2026
゚
01/01/2026
نئے سال کی خوشیوں بھری آمد مبارک ہو۔
یہ نیا سال آپ کی زندگی میں نئی امیدیں لے کر آئے۔
ہر دن کامیابی، سکون اور مسکراہٹ سے بھرپور ہو۔
اللہ کرے آپ کے سارے خواب حقیقت بن جائیں۔
غم، پریشانی اور مایوسی آپ سے دور رہیں۔
صحت، خوشحالی اور محبت آپ کا مقدر بنے۔
ہر مشکل آسانی میں بدل جائے۔
آپ کے گھر میں ہمیشہ خوشیوں کا چراغ جلتا رہے۔
یہ سال آپ کے لیے ترقی اور کامیابی کا پیغام ہو۔
دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ محبت بڑھے۔
دلوں میں سکون اور چہروں پر مسکراہٹ رہے۔
ہر نیا دن نئی خوشخبری لائے۔
اللہ آپ کے ہر قدم میں برکت عطا فرمائے۔
یہ سال آپ کی زندگی کا بہترین سال ثابت ہو۔
نیا سال آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے۔
😘Happy newyear 2026💞❤️🩹💯💫
10/12/2025
ہمبستری وہ واحد رسی ہــــے
جس سے بیوی اپنے شوہر کو باندھ کر رکھ سکتی ہے۔ جتنا زیادہ کوئی مرد جنسزدہ ہوتا ہے اتنا ہی وہ بیوی کے لمس کا عادی ہوتا ہے۔ نشئی ہمیشہ نشہ دینے والے کا غلام ہوتا ہے۔
لیکن مسئلہ تب پیدا ہوتا ہـــے جب عورت اس نشے کو اپنا ہتھیار بنانے کی بجائے اسے روک کر شوہر کو آزمانے لگتی ہے۔ وہ سمجھتی ہے کہ بچے پیدا ہو چکے،
گھر بس چکا اب شوہر کہیں نہیں جائے گا
مگر یہی سب سے بڑی بھول ہے۔۔
بیوی جب بار بار شوہر کی جسمانی طلب کو ٹالتی ہے ، نخرے دکھاتی ہے
تو شوہر کو بیوی کی نماز، نوافل، روزے سب زہر لگنے لگتے ہیں۔ فلسفہ، دین داری، وظیفے یہ سب باتیں اس مرد کے لیے بے معنی ہو جاتی ہیں جس کا بدن پیاسا ہو۔ بیوی اگر دل کی عبادت میں لگی ہو لیکن شوہر کا جسم بھوکا ہو تو یہ رشتہ دھیرے دھیرے کھوکھلا ہونے لگتا ہے۔
اکثر عورتیں بچے ہو جانے کے بعد سمجھتی ہیں کہ اب ان کا شوہر کہیں نہیں جائے گا اب تو وہ محفوظ ہو چکی ہیں لیکن یہی غلط فہمی اکثر گھروں کی بربادی کا آغاز بن جاتی ہے۔ دوسری شادی کرنے والے مردوں کی اکثریت انہی عورتوں کے شوہر ہوتے ہیں جنہوں نے رشتہ صرف ذمہ داری سمجھ کر نبھایا۔ محبت اور خواہش سے محروم رکھا۔ مرد کو روکا جا سکتا ہے، باندھا جا سکتا ہے لیکن صرف اس وقت جب اس کی پیاس بیوی کے لمس سے بجھائی جائے۔ ورنہ وہ پیاس کہیں اور سے بجھانے کا راستہ خود بنا لیتا ہے۔
خواتین اگر واقعی اپنے شوہروں کو جوڑے رکھنا چاہتی ہیں تو وظیفوں ، منزلوں اور روحانی مشغلوں سے نکل کر شوہر کی حقیقی منزل بنیں۔ گھر صرف دعاؤں سے نہیں چلتے بلکہ ان جسمانی حقیقتوں سے بندھے ہوتے ہیں جنہیں اکثر جھجک یا شرم کے نام پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
اگر بیوی خود کو شوہر کی ضرورت نہیں صرف فرض سمجھنے لگــــے
تو پھر شوہر بھی ایک دن فرض ادا کر کے کسی اور کی خواہش بننے نکل پڑتا ہے۔
🙂🙂❤️💖منقول
21/11/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
11/12/2025