موضع کچپک
Village/Beauty
07/03/2026
07/03/2026
موضع کچ پک میں دریائے چناب کا شدید کٹاؤ، جلال پور پیر والا کے علاقے بھی خطرے کی زد میں
یونین کونسل شہر سلطان، تحصیل جتوئی، ضلع مظفرگڑھ کی صورتحال تشویشناک
شہر سلطان (نمائندہ خصوصی) — موضع کچ پک، یونین کونسل شہر سلطان، تحصیل جتوئی، ضلع مظفرگڑھ میں دریائے چناب کا کٹاؤ انتہائی خطرناک صورت اختیار کر چکا ہے۔ دریا کی تیز اور بے قابو لہریں ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہیں جبکہ کٹاؤ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق گندم اور دیگر فصلوں پر مشتمل وسیع رقبہ تباہ ہو چکا ہے۔ دریا کی سمت اور شدت کے باعث اب نہ صرف موضع کچ پک بلکہ ملحقہ آبادیاں بھی شدید خطرے میں آ چکی ہیں۔ اندازاً 15 سے 20 بستیاں براہِ راست متاثر ہو رہی ہیں جبکہ کئی دیگر دیہات خطرے کی زد میں ہیں۔
اہم بات یہ ہے کہ اس بڑھتے ہوئے کٹاؤ کے اثرات تحصیل جلال پور پیر والا، ضلع ملتان کے موضعاجات تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اگر صورتحال پر فوری قابو نہ پایا گیا تو جلال پور پیر والا کے ملحقہ مواضعات بھی شدید متاثر ہو سکتے ہیں، کیونکہ دریا کا بہاؤ مسلسل آبادیوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ رہائشی مکانات، مساجد، اسکول، زرعی زمینیں اور مویشی سب خطرے میں ہیں۔ لوگ شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں ۔
اہلِ علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے جبکہ مقامی حلقہ پی پی 272کے ایم پی اے رانا عبدالمنان ساجد سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ مضبوط پشتوں کی تعمیر، اسٹون پچنگ اور فوری ریلیف آپریشن ہی اس ممکنہ انسانی المیے کو روک سکتے ہیں۔
شہریوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ کٹاؤ نہ صرف مظفرگڑھ بلکہ ملتان کے علاقوں کے لیے بھی سنگین بحران بن سکتا ہے۔
آواز موضع کچپک

شہریوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ کٹاؤ نہ صرف مظفرگڑھ بلکہ ملتان کے علاقوں کے لیے بھی سنگین بحران بن سکتا ہے۔۔۔۔
(آواز موضع کچھپک)
07/03/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول کچپک
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ کا علاقہ موضع کچ پک جو دریائے چناب کے کٹائو سے متاثر ہو رہا ہے اگر کوئی اقدام نہ کیا گیا تو اس موضع کی جو آبادی ہے اُسکے ختم ہونے کا خطرہ ہے موضع کچ پک کی جو آبادی ہے وہ تقریباً سات ہزار سے زیادہ ہے اور موضع کچ پک کے لوگوں کا حکومت پنجاب سے مطالبہ ہے کہ یا ہمیں متبادل جگہ دی جائے یا کٹائو کو روکنے کیلئے بند بنا دیا جائے تاکہ موضع کچ پک کی آبادی کو محفوظ کیا جائے
12/05/2024
Sweatcoin: Healthier planet. Healthier, wealthier you Join our 120M+ users to become part of the movement economy. Sweatcoin app converts your steps into sweatcoins — virtual currency that you can spend on products and services. It Pays to Walk.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Multan
30/07/2024