AFAQ Rahmani
سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھیں�
سیٹھ صاحب
اچھے بُرے دن آتے جاتے رہتے ہیں�
24/04/2025
" جب لالچ کے بازار آباد ھو جائیں تو رشتوں کے بازار ویران ھو جاتے ھیں
چاھیے وہ رشتے خون کے ھوں یا دوستی کے "
18/11/2022
17/11/2022
~"Right Person Loves You With Out Questoning About Your Past"~
$~PATHAN BADSAHA~$
میرے مرنے کے بعد...!😇
"میری کہانی لکھنا...!😇
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😇
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!😔
"میری خوشی کو ترسے...!😢😢
"کیسے برسا میری...!😢
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!😇
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔💔
"یہ نشانی لکھنا...!💔🥀
#✍________لاڈلا🥲🥀
05/11/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan