Herbal Adviyaat Online
this page harbal adviyaat onlaine is provaide helth and fitness videos reels and masage on public
30/01/2024
Laj Hashmi Vlogs - YouTube Hey this is Laj Hashmi here is my official channal (Do subscribe now)
خلاء مہرے کمر درد تھکن کمزوری
ھوالشافی
کشتہ خرمہرہ زرد سادہ ایک حصہ
زعفران 1/4حصہ
مولی سفید ایک حصہ
اذراقی مدبر دودھ والا ۔ دیسی گھی میں بریاں کردہ 1/3 حصہ
تیاری
اول کشتہ خرمہرہ میں زعفران خوب کھرل کریں پھر موصلی اور اذراقی سفوف شامل کریں
مقدار خوراک
150 ملی گرام تا 250 ملی گرام روزانہ شدت مرض میں صبح شام ہمراہ دودھ
7 یوم کافی و شافی ہے
ذاتی مجوزات صدری مجربات تجربات و مشاہدات
منجانب'' حکیم ضیاءالرحمن قریشی
سفوف قوتِ باہ
فوائد:--
منی بکثرت اور صالح پیدا کرتا ھے. بچپن کی غلط کاریوں کے باعث عضوتناسل کے سکڑاو کو دور کرتا ھے جرثومے بکثرت پیدا کرتا ھے طاقت کو بڑھاتا ھے، پیشاب کی نالی کی جلن اور درد کوختم کرتاہے منی کی رقت اور حدت کو ختم کرتا ھے سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ھے ضعف باہ کو نابود کرتا ھے. اللہ پاک سب کو شفا عطا کرے.
مادہ منویہ کا پتلا ہونا، جس کی وجہ سے ٹائمنگ کی کمی ہوجاتی ہے ۔اور دماغی کمزوری بھی ہو جاتی ہے
ھوالشافی۔،۔ْ
تالمکھانہ. ایک تولہ
بیج بند. ایک تولہ
تخم اوٹگن. ایک تولہ
ثعلب مصری. چار تولہ
موصلی سفید. دو تولہ
موصلی سیاہ. دو تولہ
شقاقل مصری دو تولہ
پھول مکھانہ. چار تولہ
اردسنگھاڑا. چار تولہ
کمرکس. چھ تولہ
زعفران خالص. چھ ماشے
بادام 250 گرام نکلے ہوئے
تمام اجزاء کو باریک پیس لیں اور محفوظ کر لیں ۔۔۔۔
خوراک:--
آٹھ ماشے صبح شام ھمراہ شیرگائے کا استعمال کرے.
لا علاج امراض کا علاج بھی یہی قہوہ ھے
قہوہ جات سے آسان علاج ( 6 مختلف قہوہ جات سے تمام بیماریوں کا علاج)
قہوہ نہایت سریع الاثر ہوتا ہے اور حاد امراض میں اس کا اثر بہت جلد ہوتا ہے۔
یہ قہوہ جات استادِ محترم حکیمِ بشیر احمد موجد نظریہ مفرد اعضائ کے تحریر کردہ ہیں یہ قہوہ جات انتہائی مئوثر ہیں اور شفائی خواص کے لحاظ سے بہت اہم ہیں ،
1 ۔ (اعصابی عضلا تی قہوہ) : –
نسخہ ۔ بڑی الائچی 5 عدد ۔ گل سرخ 6 ماشہ ۔ چائے کی پتی آدھا ماشہ ۔
بنانے کا طریقہ ۔ یہ تمام اشیائ ڈیڑھ پائو پانی میں ڈال کر آگ پر رکھ دیں۔جب یہ پانی پک کر ایک پائو رہے جائے تو اسے اتار لیں اور پن چھان کر کسی صاف پیالہ میں ڈالدیں۔اس میں حسبِ ذائقہ چینی ملا لیں۔
خواص ۔ یہ قہوہ اعصاب کوتحریک دیتا ہے ، قلب اور عضلات میں تسکیں پیدا کرتا ہے۔ اس قہوہ کے استعمال سے پیشاب کی جلن فوراً ختم ہو جاتی ہے ۔ خفقانِ قلب کو یہ قہوہ بہت جلد فائدہ دیتا ہے۔ بے چینی اور گھبراہٹ کیلئے انتہائی مجرب ہے۔
پیشاب زردی مائل آرہا ہو خواہ اس میں پیپ آرہی ہو، خواہ اس میں خون آرہاہو یہ قہوہ بہت فائدہ مند ہے۔ سوزاک کیلئے یہ قہوہ اکسیر کا حکم رکھتا ہے۔صفراوی پتھریاں اس قہوہ کے استعمال سے ختم ہوجاتی ہین۔ پیشاب کھل کر آتا ہے۔ پیشاب کی بندش ختم ہو جاتی ہے۔ بلڈ پریشر کے مریضوں کو اس قہوہ سے فوراً افاقہ ہوتا ہے۔ سوزشی نزلہ جو گلے میں خراش پیدا کرتا ہے۔ مریض جو جلن اور گرمی کی شکایت کرتا ہے اس قہوے سے بہت جلد فائدہ پہنچتا ہے۔
چھوٹے بچوں کو جب پیاس کی زیادتی ہو، یا ان کو سبز رنگ کے اسہال آرہے ہوں اس قہوہ کے استعمال سے یہ شکایت دور ہو جاتی ہے۔ بڑے لوگوں کی پیاس میں بھی یہ قہوہ مئوثر ہے۔ ان لوگوں کیلئے بھی یہ قہوہ فائدہ مند ہے جن کو خون کا اخراج خواہ کسی بھی مقام سے ہو رہا ہو۔
2 ۔( عضلاتی اعصابی قہوہ):-
نسخہ ۔ زرشک 6 ماشہ ۔ چائے کی پتی ایک ماشہ
بنانے کا طریقہ ۔ ڈیڑھ پائو پانی میں ڈال کر آنچ پر رکھ کر گرم کریں۔ جب پانی ایک پائو رہ جائے تو اسے پن چھان کر استعمال کریں۔
خواص۔ یہ قہوہ انتہائی مقوی قلب ہے۔ جب دل گھٹتا ہو۔مریض کو خوف آرھا ہو اور وہ محسوس کرتا ہو کہ اب میں مر جائوں گا۔ اس قسم کے مریضوں میں یہ قہوہ اکسیر کا کام کرتا ہے۔
بخار کے دوران اور بخار کے بعد بےچینی اور گھبراہٹ دور کرنے کیلئے اکسیر ہے۔ کمزوری کو رفع کرتا ہے بھوک لگاتا ہے اور مریض جلد نارمل ہو جاتا ہے۔
بلغمی دمہ میں یہ قہوہ بہت فائدہ کرتا ہے۔ تقریباً80٪ کھانسی کے مریض اس سےٹھیک ہو جاتے ہیں ۔ سر میں بلغم کا جمائو ہو اور اس کی وجہ سے درد ہو۔ سر میں چیونٹیاں چلتی ہوئی محسوس ہوں۔پرانے سر درد شقیقہ کے مریض جن کے سر درد کا مرکز سر کا دایاں حصہ ہو۔
کالی کھانسی میں بھی اس کا استعمال بہت مئوثر ثابت ہوتا ہے۔
پیشاب کی زیادتی اور زیا بیطس والے مریضوں کو اس قہوہ سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔
ملیریا بخارکے مریضوں کو اس قہوہ کے استعمال سے بہت راحت ملتی ہے۔ چیچک خسرہ تپ محرقہ،اور اسہال میں یہ قہوہ جلد فائدہ کرتا ہے۔ اسکے استعمال سے بدن میں قوت محسوس ہوتی ہے اور چند بار کے استعمال سے بخار اتر جاتا ہے۔
ان خواتین کیلئے جنہیں سیلان الرحم ہو یا مزمن ورم رحم ہو یہ قہوہ بہت فائدہ مند ہے۔ وہ خواتیں جن کو حیض سیاہی مائل اور لوتھڑوں کی شکل میں آتا ہو اور جلد ختم ہوجاتا ہو اس قہوہ کو استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیؐں۔
بچوں کیلئے یہ قہوہ بہت فائدہ مند ہے۔ وہ بچے جو سوکڑے کا شکار ہوں۔ وہ بچے جن کو پتلے پانی جیسے اسہال آرہے ہوں۔
یہ قہوہ بدہضمی کے مریضوں کو بہت فائدہ دیتا ہے۔ اس کے استعمال سے بھوک بڑھ جاتی ہے اور خوں خوب پیدا ہوتا ہے۔ اسہال کے مریضوں کیلئے بہت اچھاقہوہ ہے۔ مزمن پیچش ، سنگرہنی مین اس کا استعمال فائدہ دیتا ہے۔
3 . ؑعضلاتی غدی قہوہ۔
نسخہ۔ لونگ 9عدد ۔ دارچینی 6 ماشہ ۔ منقٰی 15 عدد
بنانے کا طریقہ ۔ ڈیڑھ پائو پانی میں تمام ا شیائ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب پانی ایک پائو رہ جا ئے تو پن چھان کر استعمال کریں ۔
خواص ۔ یہ قہوہ ؑعضلات میں تحریک پیدا کرتا ہے۔ تپ محرقہ میں اس کا استعمال مریض کو قوت دیتا ہے اور بخار کو اتار دیتا ہے۔ نمونیہ کیلئے انتہائی مئوثر دوا ہے۔
بچون کو جب سردی لگ جائے یا وبائی نزلہ کا شکار ہو جائیں تو یہ قہوہ تھوڑا تھوڑا بار بار پلانے سے بہت فائدہ ہو تا ہے۔
یہ قہوہ پیشاب کی زیادتی کو کنٹرول کرتا ہے۔ زیابیطس کے مریض اس قہوہ سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
کالی کھانسی کیلئے یہ قہوہ اکسیر ہے۔
وہ خواتین جن کو حیض کم آتا ہے اور ساتھ لیکوریا بھی ہو یا حیض بالکل بند ہو جائے،تو انہیں اس قہوہ کا استعمال ضرور کرنا چاہئے۔
۔۔۔سفوف مجلوقین ۔۔
غلط کاریوں سے ہاتھ کی لکیروں گھسانے والوں ۔۔۔جوانی کو اپنے ہاتھوں سے برباد کر کے مایوس ہونے والے افراد کیلئے کایا پلٹ نسخہ ۔۔۔ نساں دی کمزوری+انگ دا ڈھیلا پن+ ٹائمنگ دی کمی + نا مردمی کا مکمل علاج ۔۔۔ لو جی نسخہ نوٹ کرو تے دعاواں دو۔۔۔۔۔
( ھوالشافی )
موصلی سفید انڈین
کالی موصلی
کونچ بیج مدبر شدہ در گاۓ شتر
ثعلب مصری
ثعلب پنجہ
اسگند ناگوری اچھے والی
پنبہ دانہ
جوہر خصیہ بکرا خود ساختہ
تمام چیزیں 40/40 گرام
مصطگی رومی
الائچی سبز
ایرانی عقرقرحا
تینوں 20 20 گرام
کشتہ مروارید
کشتہ چاندی
کشتہ مرجان
5 / 5 گرام
زعفران 10 گرام
ریگ ماہی 10 گرام
کشتہ جات کے علاوہ تمام اشیاء اسی مقدار میں لیکر کوٹ کر سفوف بنا لیں اور کشتہ جات شامل کر کے
صبح و شام۔آدھی آدھی چمچ دودھ نال کھاؤ تے ساہن بن جاؤ
مدت کورس چالیس دن ۔۔۔ جس نے چالیس دن نسخہ کھا لیا وہ مراد پا گیا ۔۔۔۔۔۔ اسکے بعد بیشک تین تین بیویاں سنبھال لو کمزوری نہیں آؤ گی ۔۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔
نسخہ ہر مزاج پہ کام کریگا ۔۔۔۔ اور ضرور کام کرے گا ۔۔۔چیلنج کیساتھ ۔۔۔۔
تیار شدہ حضرات منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کے زہر کا علاج جن سے ہزاروں جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔
زہر کی قسمیں
طبی محقیقین اور اس فن کے با کمال حضرات نے زہروں کی دو قسمیں بیان کی ہیں۔ پہلی قسم میں سنکھیا، شنگرف، میٹھا تیلیا، کُچلہ وغیرہ ہیں۔ دوسری قسم میں جانور مثلاً سانپ ، بچھو، کیڑے، چوہا، مکڑی، چھپکلی، مینڈک، بھنور، بھڑ، شیراور بھیڑیا وغیرہ شامل ہیں۔ اب ہم ان کے تریاق یعنی ان کے اثرات کو ختم کرنے والے تِیر بہدف نسخہ جات درج کرتے ہیں
سنکھیا سفید کا زہر
پہلا علاج
اِس قسم کے زہر کے اثرات کو دور کرنے کے لیے مغز بنولہ 5تولہ لےکر ڈیڑھ پائو پانی میں ملا کرسردائی کی طرح گھوٹ کر پلائیں۔ سنکھیا کا زہر دور ہو جائے گا۔
دوسرا علاج
سبز کریلے کوٹ کر پانی نکالیں، یہ پانی 10تولہ سے 20 تولہ تک پلائیے اس سے بھی سنکھیا کے زہر کا اثر زائل ہو جائے گا۔
تیسرا علاج
انجیر 10عدد لے کر ایک کلو پانی میں جوش دیں، اۤدھ اۤدھ پائو پانی میں ایک ایک تولہ شہد ملا کر پلائیں تو سنکھیا کا اثر ختم ہو جائیگا۔
شنگرف کا زہر
پہلا علاج
دودھ اور گھی پلانے سے شنگرف کا زہر دور ہو جاتا ہے۔
دوسرا علاج
روغن ِگل، گائے کے دودھ میں ملا کر پلانے سے شنگرف کے زہر کا اثر زائل ہو جاتا ہے۔
تیسرا علاج
راڑی جو کہ گندم میں ہوتی ہے ، لیکر سفوف بنا کر ایک تولہ روزانہ ہمراہ پانی کھانے سے شنگرف کا زہر ختم ہو جاتا ہے۔
میٹھا تیلیا کا زہر
پہلا علاج
نربسی (جدوادخطائی) کا سفوف بقدر 2 تولہ ،گھی دس تولہ کے ہمراہ استعمال کرنے سے میٹھا تیلیا کا زہر دور ہو جاتا ہے۔
دوسرا علاج
سہاگہ بریاں بقدر 1تولہ تا 2 تولہ ، نصف پائو گھی کے ہمراہ استعمال کرنے سے میٹھا تیلیا کا زہرختم ہو جاتا ہے۔
پارہ کا اثر دور کرنا
پہلا علاج
سبز مکو کے پتوں کا رس 10تولہ روزانہ پلانے سے پارہ کی تمام خرابیا ں دور ہو جاتی ہیں۔ جسم میں کچا پارہ پیشاب کے راستے نکل جاتا ہے۔
دوسرا علاج
اۤک کی جڑ کو جلا کر کوئلہ بنائیں اور مصری ہم وزن ملا کر رکھیں اور اس میں سے 6ماشہ روزانہ پانی سے کھلائیں۔ اس سے کچا پارہ پیشاب کے راستہ خارج ہو جائے گا۔
تیسرا علاج
ارنڈی کا تیل یعنی کسڑ اۤئل 5 ماشہ کو 10 تولہ گائے کے دودھ میں ملا کر چند روز تک پلانے سے خدا کی مہربانی سے شرطیہ اۤرام ہوگا۔
ہڑتال ورقیہ کا زہر
پہلا علاج
ہڑ کا سفوف 6 ماشہ روزانہ گائے کے دودھ کے ہمراہ استعمال کرانے سے ہڑتال کا زہر ختم ہو جاتا ہے۔
دوسرا علاج
کتھا سفید 3ماشہ روزانہ گائے کے دودھ کے ہمراہ استعمال کرانے سے ہڑتال کا زہر ختم ہو جاتا ہے۔
نیلا تو تیا کا زہر
دودھ اورگھی ملا کر پلانے سے کچھ روز میں نیلا توتیا کا زہر دور ہو جاتا ہے۔کچھ روز تک استعمال کرائیں۔
کُچلہ کا زہر
پہلا علاج
گھی گائے 5تولہ کو اۤدھ سیر (کلو) دودھ میں گرم کر کے مریض کو پلانا شروع کر دیں۔ اس سے شرطیہ اۤرام ہوگا لیکن دن میں کئی بار پلائیں۔
دوسرا علاج
دریائی ناریل 1تولہ ، جدوارخطائی 6 ماشہ دونوں کی سردائی گھوٹ کر پلانے سے کُچلے کا زہر ختم ہو جاتا ہے۔
تیسرا علاج
مُشک کافور 1ماشہ، گھی گرم 5 تولہ دونوں کو ملا کر استعمال کرانے سے کُچلے کا زہر دور ہو جاتا ہے۔
بھلانوے کازہر
پہلا علاج
کوئی شخص بھلانوہ کھا لے تو مغز اخروٹ یا مغز ناریل یا تل سیاہ اس کو کھلائیں اس سے بھلانوے کا زہر دور ہو جاتا ہے۔
دوسرا علاج
املی کے پتے 1 تولہ لے کر پانی میں پیس چھان کر پلائیں، بھلانوے سے پیدا شدہ سوجن اتر جاتی ہے۔
تیسرا علاج
بھلانوہ کا تیل بدن پر لگ جانے سے سوجن و خارش ہو تو تل، مغز اخروٹ دونوں کو گھوٹ کر لیپ کرنے سے بھلانوے کے تیل کی سوجن و خارش رفع ہو جاتی ہے۔
جمالگوٹہ کا زہر
پہلا علاج
انار دانہ 5 تولہ لے کر بطور سردائی گھوٹ کر پلانے سے جمالگوٹہ کا زہر دور ہو جاتاہے۔
دوسرا علاج
دھنیا خشک سفوف 4تولہ ، دہی کا مٹھا2 سیر (کلو)، مصری اۤدھ پائو ملا کر اس میں سے بار بار پلائیں جمالگوٹہ کا زہر ختم ہو جاتاہے۔
افیون کا زہر
پہلاعلاج
سبز مکو کے پتوں کا رس 10تولہ چند مرتبہ پلانے سے افیون کا زہر دور ہو جاتا ہے۔
دوسرا علاج
مغز بنولہ 4تولہ بطور سردائی گھوٹ کر پلانے سے افیون کا اثر ختم ہو جاتا ہے۔
تیسرا علاج
ارنڈی یعنی ہرنولی کے نرم نرم پتے 10تولہ بطور سردائی گھوٹ کر پلائیں اس سے افیون کا زہر ختم ہو جائے گا۔
بھنگ کا نشہ دور کرنا
پہلا علاج
اۤم کی گٹھلی پانی میں پیس کر پلا دیں، بھنگ کا نشہ فوراً دور ہو کر مریض کے ہوش و حواس درست ہو جائیں گے۔
دوسرا علاج
کٹھی دہی کی لسی کافی مقدار میں پلانے سے بھنگ کا اثر فوراً ختم ہو جاتاہے۔
دھتورے کا نشہ ختم کرنا
پہلا علاج
کپاس کے پتے 2تولہ ، کپاس کے پھول 2 تولہ بطور سردائی گھوٹ کر پلانے سے دھتورے کا نشہ دور ہو جائے گا۔
دوسرا علاج
نمک طعام 6ماشہ سے 1 تولہ تک ایک پائو پکے ہوئے پانی میں گھول کر پلانے سے دھتورے کا نشہ دور ہو جائے گا۔
شراب کا نشہ اتارنا
پہلا علاج
جتنی شراب پی ہو، اتنا گھی گرم کر کے پلانے سے شراب کا نشہ فوراً دور ہو جاتا ہے۔
دوسرا علاج
املی 5 تولہ کو تین پائو پانی میں گھول کر حسب ضرورت مصری ملا کر چند مرتبہ پلانے سے شراب کا اثر زائل ہو جاتا ہے۔
خضاب
بالون کو سیاہ کرنے کے لۓ مجرب صدری سینہ کا راز ھے
اس کے استعمال سے 6ماہ تک بال سیاہ رھتے ہین
نسخہ
مغز اکروٹ 500گرام
آملہ 300گرام
خبث الحدید 70 گرام
تمام اجزا کو یک ذات کرین پتال جنتر کے ذریعے آٸل کشید کرین لیکن مشینی طریقے سے یہ عمل نہ کرین دیسی طریقے سے کشید کرین
اگر چہ کم مقدار مین بنانا ھو تو اس ترتيب سے بنے گا
مغز اکھروٹ 5تولے آملہ 3 تولا خبث الحدید 7گرام تمام اجز یک ذات کرین پھر خالی اکھروٹ کے خ*ل مین یہ مواد بھر دین گندم کے آٹے سے لپٹ کر ایک گھڑی گرم ریت یا بھوبھل جو اپلون کی خاکستر گرم ھوتی ھے دبا دین جب آٹا سرخ ھو جاۓ تو بس نکال لین اب کھرل مین ڈال کر کھرل کرین دھوپ مین یہان تک تیل ظاھر ھونے لگے بس یہ روغن سنبھال لین ایک مرتبہ استعمال سے 6 ماہ تک بال کالے رھتے ہین
خبث الحدید توے سے بھی لے سکتے ہین جو گھرون مین روٹی پکانے مین استعمال ھوتا ھے
پہلی ترکیب سے دوسری ترکیب زیادہ معتبر ھے
ریکوری_کورس
مشت زنی فارسی زبان کا لفظ ہے مشت کا مطلب ہاتھ اور زنی کا مطلب زنا ہے ، یعنی کے ہاتھ سے زنا کرنا ہے۔یہ عادت آہستہ آہستہ نشہ کی حد تک چلی جاتی ہے۔ ایک وقت ایسا آتا ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی مشت زنی کرنے والا اس سے باز نہیں رہ سکتا ۔
مشت زنی سے جنسی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری انتہا تک پہنچ جاتی ہے۔ جس میں درج ذیل مسائل پیدا ہوسکتے ہیں.
بھوک کا نا لگنا، جسم اور جوڑوں میں درد، تھکاوٹ اور سسُتی، نظر کمزور ہو جانا، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے
بالوں کا گرنا اور سفید ہونا، جسم میں metabolism کا ٹھیک کام نا کرنے کی وجہ سے معدہ اور جگر کی کارکردگی پر منفی اثرات.، یاداشت کم ہونا memory loss وغیرہ شامل ہیں..
اب بات کرتے ہیں اس کے حل اور علاج کی جانب ۔ جو نقصان اتنے سالوں میں ہوا ہے اس کے لیے علاج تو لازمی ہے
سب سے پہلے یہ جان لیں جب تک آپ cause of action (مشتزنی کونہ چھوڑنا) کو ختم نہیں کریں گے آپ جو مرضی دوا استعمال کر لیں کوئ فائدہ نہیں ہو گا ۔
مشت زنی پر قابو پانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو مضبوط قوت ارادی کی ضرورت ہے۔ یعنی اپنے اوپر جبر کرنا سیکھیں۔
سمارٹ فون کا استعمال چھوڑ دیں ۔ یار جس طرح بھی آپ پورنوگرافی چھوڑ سکتے ہیں چھوڑ دیں۔ اپنے دماغ کو مثبت چیزوں میں مصروف رکھیں ۔
ہر وقت یہ سوچیں کہ میں نے اس الت سے جان چھڑانی ہے ۔ جلدی سوئیں جلدی جاگیں۔واک کو اپنی عادت بنالیں۔
جب بھوک لگے تو صحت مند خوراک کھائیں تو فروٹ جوس ، پھل اور خون پیدا کرنے والی اشیا کا استعمال کریں ۔
جنک فوڈ یعنی پیزا برگر اور گیس والی بوتلیں یعنی carbonated drinks مت استعمال کریں ۔
گوشت مچھلی دیسی مرغ کھائیں۔
سبز پتوں والی سبزیاں پالک میتھی پکا کر کھائیں۔
حلیم کی طرز پر مکس دالیں کھائیں
شہد کجھور دودھ کا متوازن استمعال کریں ۔
صفائی کا خاص خیال رکھیں۔مذھبی رجحان پیدا کریں۔
یاد رکھیں جب تک آپ فٹ نا ہوں شادی مت کریں ۔ ابھی تو صرف آپ اس مصیبت سے دوچار ہیں۔ اپنی لاہف پاٹنر کو اس کی سزا نا دیں۔ لوگ میرے پاس تب آتے ہیں جب شادی میں ایک ماہ رہ گیا ہوتا ہے بلکہ ایسے بھی آتے ہیں جو شادی کرنے کے تین ماہ بعد آتے ہیں ۔
ابھی یہ مسلہ آپ کی حد تک راز ہے پھر یہ مسلہ آپ کو سماج تک لے جائے گا۔
خدارہ اپنے آپ پر رحم کریں. صحت مند زندگی گزاریں۔ اور خوش وخرم رہیں۔
ادارہ کی طرف سے سپشیل کورس تیار کیا گیا ہے جو مشت زنی سے ہونے والے نقصان کا مکمل ازلہ کرے گا....جریان اح**ام ذکاوت حس سرعت انزال جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں بے مثال ہے.
مکمّل اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں
*تعارفی قیمت صرف 7500روپے ہے*
*ادویات کا فائدہ کیوں نہیں ہوتا*
یاد رکھیں نسخہ کے اندر بعض متضاد ادویہ شامل ہوتی ہیں۔
جن کو نوے فیصد لوگ نہیں جانتے۔
کسی بھی نسخہ میں دو متضاد دوائیں آپس میں ملا دی جائیں تو وہ ایک دوسرے کے اثر کو زائل کر دیتی ہیں۔۔۔
اب ایک کام بندہ جب کوئی نسخہ بناتا ہے اسے اتنی سمجھ نہیں ہوتی۔۔۔
یہاں پھر وہ عطائی لوگ جنہوں نے کبھی مفردات نہیں پڑھی ہوتی۔۔۔
وہ جو جو چیزیں ان کو یاد اتی ہو ڈال کے نسخہ ترتیب دے دیتے ہیں حالانکہ چیزیں بھی بہت اچھی ہوتی ہیں۔۔۔۔
اور سننے والا بھی عام ادمی جو ہے اس کی دانش پہ واہ واہ کرتا ہے۔۔۔
اکثر حکما کے میں نے دیکھے ہیں چیزیں 20 20 25 25 چیزوں پر مشتمل ہوتی ہیں اور تمام چیزیں ایک دوسرے کے متضاد ہوتی ہیں۔۔
ایک مثال آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں اسے غور پڑھیں
( 1) نسخه :
*شنگرف رومی*
*زعفران*
*جائفل*
*جاوتری*
*لونگ*،
*کچلا*
*اورافیون*
سب ہم وزن لے کر سفوف بنائیں اور نخودی گولیاں تیار کریں۔ بظاہر دیکھنے میں تو یہ نسخہ مقوی باہ اور ممسک نظر آتا ہے مگر جو لوگ اسے بنا کر استعمال کریں سے نتیجہ صفر ہی نکلے گا۔
اگر آپ طبی نقطہ نظر سے اس نسخہ کو دیکھیں گے تو نسخہ میں دو متضاد چیزیں ہیں جو کہ ایک دوسرے کے اثر کو زائل کرنے والی ہیں۔
مثلاً کچلا افیون کے اثر کو زائل کرتا ہے۔
اسی طرح افیون کچلے کے اثر کو زائل کرتی ہے۔
گویا دونوں ایک دوسرے کے لیے تریاق کا کام کرتی ہیں
اگر ایسے نسخے بغیر سوچے سمجھے بنائے جائیں تو وقت اور پیسے کی بربادی کے سوا کچھ حاصل نہ ہوگا۔
لہٰذا مندرجہ بالا نسخہ صحیح بتاتا ہو تو افیون نہ ڈالیں بہترین نسخہ تیار ہے۔
اور اگر یہی نسخہ ممسک و مقوی بتانا مقصود ہو تو پھر کچلا نہ ڈالیں تو امساکی اثرات حاصل ہوں گے۔
اس طرح بالضد دعائیں کسی بھی نسخہ میں ہرگز نہ ڈالیں ورنہ نقصان ہوگا
2۔ جس نسخہ میں آپ تخم دھتورہ شامل کر رہے ہیں اس میں کبھی بھی مغز پمبا دانہ یا کپاس کے پودے کے کوئی بھی اجزا شامل نہ کریں۔۔
کیونکہ کپاس کا مکمل پودا دھتورے کا تریاق ہے۔
3۔اسی طرح کسی نسخہ میں افیون یا برگ بھنگ شامل کرنا ہو تو اس میں کچلا یا کوئی بھی ترش دوا ہرگز نہ ڈالیں ورنہ نسخہ بالکل بیکار ثابت ہوگا۔۔
4۔اگر نسخہ محرک بنانا ہو تو اس میں مسکن و مخدر دوائیں بالکل نہ ڈالیں۔۔۔
5۔اگر نسخہ ممسک تیار کرنا ہو تو پھر اس میں محرک ادویات نہ ڈالیں بلکہ ہر نسخہ میں جزو اعظم کے مطابق اس کے ہم وزن معاون ادویہ شامل کریں تاکہ نسخہ تیز بہدف ثابت ہو۔
6۔اعصابی اور عضلاتی ادویات گٹھی نہ کریں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
7۔ہاں اگر آپ اعصابی غدی اور اعصابی عضلاتی دونوں ادویات ملاکر دیتے ہیں تو اکثر سوداوی و صفراوی امراض میں بہت تیز دوا ثابت ہوتی ہے
8۔اور گرم خشک ادویات میں اور گرم خشک ادویات میں تر سرد ادویات شامل ہرگز نہ کریں سارا نسخہ صفر ہو جائے گا اس کے بجائے اپ اس میں خشک گرم ادویات شامل کریں گے تو مفید ثابت ہوں گی ۔۔۔
9۔غدی اعصابی ادویات میں غدی عضلاتی ادویہ شامل کریں
مثال کے طور پر اگر اپ کسی ایسے بندے کو دوائی دے رہے ہیں جس کا مزاج خشک سرد ہے تو وہاں پر اپ گرم خشک اور گرم تر ادویات کا مزاج ملا کر دے سکتے ہیں
نمکیات کا بچوں کے نمونیا اور چھاتی کی جکڑن پر استعمال ۔۔۔۔
نمک چرچٹہ ایک گرام ۔ نمک مدار ایک گرام ۔ راکھ کرن العین 2 گرام ، راکھ سنکھ دو گرام، عرق اجوائن 100 گرام ۔
ان کو معروف طریقے سے مکس کرکے شیک کریں اور محفوظ کر لیں ۔
10,10 قطرے مرض کی شدت کے حساب سے ہلا کر بچوں کو پلائیں ، نمونیہ ختم ہوگا ، چھاتی کی جکڑن ٹھیک ہوگی، حرارت پوری ہوگی، بخار ٹھیک ہوگا ۔
آملہ چھلکا 1 پاو۔
بہیڑہ چھلکا 1 پاو۔
ہریڑھ زرد چھلکا 1 پاو۔
بلادر 1 تولہ۔
بلادر کے علاوہ تمام کا صفوف بنا لیں۔
اور بلادر کو احتیاط سے کوٹیں بہت ہی خطرناک ہے۔ اسکی چھینٹ بہت تیزابی ہے۔ معتبر حکما کے علاوہ اس نسخہ کو نہ بنائیں۔
بلادر کا چھلکا اتار کر سفوف میں شامل کرکے کے کوٹیں اور یکجاں کریں۔
تمام دوا کا 3 گنا شہد ڈال کر روغنی ہانڈی میں محفوظ کر کے 40 دن کیلئے گندم میں دبا دیں۔
40 دن بعد نکال کر آدھا چمچ ہمرا دودھ دیسی گھی استعمال کرائیں۔
3 ماہ کے لگا تار استعمال سے انشاءاللہ بال آجائیں گے۔ اور سفید بال بھی کالے ہوں گے۔ نیز اعصابی قوت پیدا ہوگی۔ بلغمی امراض کیلئے فائدہ مند ہے۔
#اکسیربلغم
ملٹھی بیس گرام
کاکڑاسینگی دس گرام
مرچ سیاہ پانچ گرام
کتیرا بیس گرام
چینی ایک پاؤ
چینی کی چاش بناکر باقی سب اشیاء کو سفوف بناکر قوام میں مکس کرکے شیشے کے جار میں محفوظ کرلیں
صبح شام کھانے کے بعد چھوٹی چمچ پانی کے ساتھ لیں
بلغم کی وجہ سے سانس پھولنا ۔ شریانوں میں بلغم کی رکاوٹ ختم ۔ اس کے استعمال سے دوبارہ بلغم نہیں ہوگی ان شاءاللہ یہ مقدار ایک مریض کا مکمل کورس ہے
تمام ادویات اپنے معالج سے مشورہ سے استعمال کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan