Sonia Faheem Vlogs
vlog about travel ,food culrure and beauty
12/04/2024
Eid Mubarak ❤️😍🌷😂 ゚viral
My Ramadan Routine in China
04/04/2024
سب اپنی عیدی لے لو پھر نہ کہنا
مجھے نہیں ملی۔ مجھے نہیں ملی۔🤣🤣🤣
15/03/2024
کسی کو یہ مت بتائیں کہ آپ اس کے بغیر نہیں رہ سکتے
ورنہ وہ آپکو واقعی میں کہیں کا نہیں رہنے دے گا 🙂🖤
01/02/2024
سوشل میڈیا کے دور میں کسی کے پاس آپشنز کی کمی نہیں ہے ، پھر بھی آپ کے ساتھ کوئی loyal ہے تو اس کی قدر کریں ، ویسے سچے جذبے کے لیے مرتے ہیں لوگ ، جب حاصل ہوجائے تو قدر نہیں کرتے ، اگر کوئی آپکے میسجز کا فوری رپلائے کرتا ہے اور ہر وقت میسر رہتا ہے آپکے کے لیے تو اُسے فضول مت سمجھیں ، اُسے بھی بہت کام ہوتے ہیں لیکن آپکے لیے وہ اپنی مصروفیت میں سے ٹائم نکالتا ہے تاکہ آپکو انتظار نا کرنا پڑے ، انتظار تو کسی کو نہیں ہوتا ، یہ ہماری خوش فہمیاں ہوتی ہیں
30/01/2024
📣۔۔اپنے میاؤں کو کھلا کھلا کر اسقدر موٹا اور کسی سانڈ🦬 کے موافق کر دو😂😜 ۔۔کہ وہ لوگ آپکے علاوہ کسی اور کو دیکھنے جوگے نہ رہیں 🤣۔۔فری کی ٹپ دی ہے فوراً سے نوٹ کر لیں🥳 ۔۔تھینکس می لیٹر
😎 ۔۔ ۔۔😋🥳😎
27/01/2024
_"کوئی میرے محترم کو بتا دو🥹❤️
دل نہیں لگ رہا ان کے بغیر_🙊❤️
22/01/2024
💕 اے ربّــــــــ ذوالـجــــلال💕
ہمارے گھر والوں اور ہم سب کو ہر قسـم کـی
آزمـائشوں سے محفــوظ رکھ۔
ہمیں کامـل ایمـان کــے ســاتھ
صحت و مُسـرتوں ســے بھــرپور
زنـدگی عطـا فـرما ہر کسی کی پریشانی دور فرما ، ہر بیمار کو تندرستی عطا فرما ۔۔
ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما بے شک تو اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے 🤲
Aamen
22/01/2024
کسی کے پاس کوئی
ایسا میسج ہے
جس کو گیارہ لوگوں کو
فارورڈ کرنے سے
کچن کے برتن خود
بخود دُھل کے صاف ہوکر اپنی اپنی جگہ پر سیٹ ہو جائیں 😒
....

Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan