sajid attari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sajid attari, Health/Beauty, sagge attar, Multan.
14/03/2026
لوگ کہتے ہیں الیاس قادری کی کرامت دکھاؤ
یہ لو کرامت ۔۔۔۔۔۔
ہوا میں اڑنا، پانی پہ چلنا خالی یہی کرامتیں نہیں ہوتی زرا حسد اور انا کی بیماری سے نکل کر دیکھو دنیا کے کونے کونے میں آپکو الیاس قادری کی کرامات نظر آئے گی ..
یہ دور میرے عطار کا ہے ❤️
کوئی حسن عمل پاس میرے نہیں 😥🤲🙏
02/11/2024
28/10/2024
امیرِ اہلسنّت مدینہ منورہ میں سبحان اللہ 🥀❤️
22/10/2024
🤲 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😓
آج مورخہ 22 اکتوبر 2024 کراچی میں طویل علالت کے بعد مبلغ دعوت اسلامی "سید وزیر حسین باپو" کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔😢
دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللّه پاک اپکی بے حساب مغفرت فرمائے
21/10/2024
*آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں 😭*
*سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں🚫😭*
*اناللہ واناالیہ راجعون😢😢*
*پھولوں میں لپٹا ہوا اک پھول🌹 آج ہم سے جدا ہو گیا 😭❤🩹*
*الله پاک فیضان رضا عطاری کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب المصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🤲 🥺*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
ATTARI